News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن انتقال کرگئیں
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > دنیا > سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن انتقال کرگئیں
دنیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن انتقال کرگئیں

Published نومبر 14, 2023 Tags: Featured تھرڈ یو ایس سرکٹ کورٹ آف اپیل کی سینئر جج تھیں وہ 1974 میں امریکی اٹارنی بھی رہ چکی تھیں
Share
SHARE

نیویارک (ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن ماریانے بیری انتقال کرگئیں۔سابق امریکی صدر ٹرمپ کے صاحبزادے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے اپنی 86 سالہ پھوپھی کے انتقال کی تصدیق کی اور ان سے قریبی تعلق کے جذبات کا اظہار کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 86 سالہ ماریانے بیری نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں واقع اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائی گئیں۔

نیویارک پولیس کا کہنا ہےکہ انہیں ففتھ ایونیو اپارٹمنٹ میں ایک 86 سالہ معمر خاتون باتھ روم میں بے ہوشی کی حالت میں ملیں جن کی اس وقت تک موت واقع ہوچکی تھی۔

نیویارک پولیس نے تصدیق کی ہےکہ ماریانے کی موت پیر اور منگل کی شب ساڑھے 4 بجے کے قریب ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ماریانے بیری ریٹائرڈ فیڈرل جج تھیں جنہوں نے 1983 سے 2019 تک اپنی خدمات انجام دیں جب کہ 2019 میں ریٹائرمنٹ کے وقت وہ تھرڈ یو ایس سرکٹ کورٹ آف اپیل کی سینئر جج تھیں جو سپریم کورٹ سے ایک درجہ نیچے کی عدالت ہے۔

بطور جج تعیناتی سے پہلے وہ 1974 میں امریکی اٹارنی بھی رہ چکی تھیں اور انہیں سابق صدر رونالڈ ریگن نے نیو جرسی میں فیڈرل کورٹ کے لیے بھی نامزد کیا تھا۔

اس سے قبل سابق صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ 2020 میں 71 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے جب کہ ان کے بڑے بھائی فریڈ ٹرمپ جونیئر کا انتقال 42 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, تھرڈ یو ایس سرکٹ کورٹ آف اپیل کی سینئر جج تھیں, وہ 1974 میں امریکی اٹارنی بھی رہ چکی تھیں
Habib Ur Rehman نومبر 14, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈی آئی خان: دہشتگردوں کا نجی کمپنی کی گاڑی پرحملہ، 2 ملازمین اور ایک سپاہی شہید
Next Article خبردار! چٹخورہ پن کینسر، ذیابیطس اور امراض قلب کا شکار بنا دیتا ہے؛ تحقیق

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?