News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ایف آئی اے سائبر کرائم ٹکے کے کام کا نہیں، وزیراعظم اسے بند کردیں: عظمیٰ بخاری
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > ایف آئی اے سائبر کرائم ٹکے کے کام کا نہیں، وزیراعظم اسے بند کردیں: عظمیٰ بخاری
پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

ایف آئی اے سائبر کرائم ٹکے کے کام کا نہیں، وزیراعظم اسے بند کردیں: عظمیٰ بخاری

Published اگست 5, 2024 Tags: Featured ایف آئی اے سائبر ونگ شعبے کی کوئی مہارت نہیں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری وزیراعظم اسے بند کروادیں
Share
SHARE

لاہور (ٹیک ڈیسک): وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ ایف آئی اے سائبر ونگ کے پاس اپنے شعبے کی کوئی مہارت نہیں لہٰذا وزیراعظم سےگزارش ہے اسے بند کروادیں۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ چیف جسٹس صاحبہ معاملے کو سمجھتی ہیں، میرے خیال میں چیف جسٹس صاحبہ معاملے کی تہہ تک پہنچنا چاہتی ہیں۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ ایف آئی اے سائبر ونگ کے پاس اپنے شعبے کی کوئی مہارت نہیں اور یہ ٹکے کے کام کا نہیں، سائبرکرائم کو کچھ نہیں پتا ان کو یہ بھی نہیں پتا کہ انہوں نے کیا کرنا ہے، وزیراعظم سے گزارش ہے کہ ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ بند کروا دیں۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ چیز روکنا ہو گی ورنہ آج میں ہوں کل کوئی اور ہوگا، کس نے انہیں عزتیں اچھالنے کا اختیار دیا ہے؟ جب سے یہ فتنہ پارٹی کا وجود سامنے آیا تب سے یہ گند سامنے آیا، فیک ویڈیو کی تربیت نہ گھر کی ہے اور نہ ہی پارٹی کی ، ورنہ یہ سب ہمیں بھی کرنا آتا ہے جب کہ بشریٰ بی بی کی کوئی ڈیپ فیک ویڈیو نہیں بنائی گئی، بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح کیا تو کیا یہ میری غلطی ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ میرے بیٹے کے ساتھ میری تصویر لگا کر جو کچھ کہا جا رہا ہے، کسی کو شرم آئی؟ میں زندگی کی آخری سانس تک اپنا کیس لڑوں گی، میں ہر حد تک جاؤں گی اور انصاف کے تمام دروازے کھٹکھٹاؤں گی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ایف آئی اے سائبر ونگ, شعبے کی کوئی مہارت نہیں, وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری, وزیراعظم اسے بند کروادیں
Habib Ur Rehman اگست 5, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش، نہروں میں شگاف پڑنے سے درجنوں دیہات زیر آب
Next Article مجھے شوبز میں آنیکی اجازت نہیں تھی، بھائی نے بیٹی کو کیسے آنے دیا: شان کی بہن کا انکشاف

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?