News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: فردین خان کی 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی،‘نیٹ فلکس انڈیا’نےپوسٹر جاری کردیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > فردین خان کی 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی،‘نیٹ فلکس انڈیا’نےپوسٹر جاری کردیا
انٹرٹینمنٹ

فردین خان کی 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی،‘نیٹ فلکس انڈیا’نےپوسٹر جاری کردیا

Published اپریل 7, 2024 Tags: 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی Featured معروف اداکار فردین خان ویب سیریز ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): ماضی میں بالی ووڈ کو مقبول فلمیں دینے والے معروف اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی کرلی۔فردین خان نے فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ سے اداکاری کی دنیا میں واپسی کی ہے، اداکاری کی واپسی کی خبر او ٹی ٹی پلیٹ فارم ‘نیٹ فلکس انڈیا’ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ایک پوسٹر کے ذریعے دی۔پوسٹر میں فردین خان کو ولی محمد کے کردار میں دکھایا گیا ہے جوکہ وہ ویب سیریز ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ میں نبھائیں گے۔

View this post on Instagram

A post shared by Netflix India (@netflix_in)

فردین خان کی پہلی جھلک میں وہ ثقافتی شاہی لباس میں ملبوس ہیں، وہ چہرے پر بڑی مونچھوں اور سر پر ٹوپی پہنے تخت پر بیٹھے ہیں۔

نیٹ فلکس انڈیا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ محبت اور فرض کی کشمکش میں گرفتار ولی محمد اپنی شاہی ذمہ داریوں سے اپنے دل کی خواہش کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

واضح رہے کہ ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کو 1940 کے دور میں سیٹ کیا گیا ہے اور اس میں دربار والوں اور طوائفوں کے درمیان تعلقات پر کہانی کی بنیاد رکھی گئی ہے۔

ویب سیریز کی میگا کاسٹ میں سوناکشی سنہا، منیشا کوئرالہ، ادیتیہ راؤ حیدری، ریچا چڈھا، سنجیدا شیخ اور شرمین سیگل شامل ہیں۔

سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی مہاکاوی، شاندار سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ یکم مئی کو صرف نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔

خیال رہے کہ ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ سے قبل فردین خان آخری بار سال 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘دلہا مل گیا’ میں نظر آئے تھے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی, Featured, معروف اداکار فردین خان, ویب سیریز ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’
Habib Ur Rehman اپریل 7, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنی گالہ میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی، ڈاکو ہیرے، سونا اور نقدی لوٹ کر فرار
Next Article 2040 تک پروسٹیٹ کینسر کی تعداد میں دُگنا اضافہ متوقع،7 لاکھ اموات کا امکان

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?