News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: مشہور فٹنس ٹرینر رچرڈ سیمنز انتقال کرگئے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > مشہور فٹنس ٹرینر رچرڈ سیمنز انتقال کرگئے
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

مشہور فٹنس ٹرینر رچرڈ سیمنز انتقال کرگئے

Published جولائی 14, 2024 Tags: Featured البتہ فٹنس اسٹار نے رواں سال مارچ کے ماہ میں اپنی جلد کے سرطان میں مبتلا ہونے کے حوالے سے آگاہی میڈیا رپورٹس کے مطابق رچرڈ سیمنر نے 1970 اور 80 کی دہائی میں اپنی ورزش کی ویڈیوز سے شہرت حاصل کی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): امریکا سے تعلق رکھنے والے مشہور فٹنس شخصیت رچرڈ سیمنز 76 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز رچرڈ سیمنز ریاست لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے کے روز رچرڈ سیمنز ریاست لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے اور یہ بری خبر ان کی سالگرہ کے اگلے روز سامنے آئی جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

مقامی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رچرڈ کی موت طبعی طور پر ہوئی اور قتل جیسے کوئی شواہد نہیں ملے، البتہ فٹنس اسٹار نے رواں سال مارچ کے ماہ میں اپنی جلد کے سرطان میں مبتلا ہونے کے حوالے سے آگاہی دی تھی اور ساتھ یہ بھی بتایا تھا کہ علاج کے بعد وہ صحتیاب ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رچرڈ سیمنر نے 1970 اور 80 کی دہائی میں اپنی ورزش کی ویڈیوز سے شہرت حاصل کی، وہ مزاحیہ انداز میں فٹنس ویڈیوز بناتے تھے اور انہوں نے بہت سے لوگوں کو وزن کم کرنے میں مدد بھی کی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, البتہ فٹنس اسٹار نے رواں سال مارچ کے ماہ میں اپنی جلد کے سرطان میں مبتلا ہونے کے حوالے سے آگاہی, میڈیا رپورٹس کے مطابق رچرڈ سیمنر نے 1970 اور 80 کی دہائی میں اپنی ورزش کی ویڈیوز سے شہرت حاصل کی
Habib Ur Rehman جولائی 14, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی
Next Article گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?