News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: عماد وسیم انٹرویو کے بعد بابر اعظم کے گلے لگ گئے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
عماد وسیم
News Views > کھیل > عماد وسیم انٹرویو کے بعد بابر اعظم کے گلے لگ گئے
کھیل

عماد وسیم انٹرویو کے بعد بابر اعظم کے گلے لگ گئے

Published اپریل 16, 2023 Tags: Featured عماد وسیم
Share
SHARE
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم ایک انٹرویو کے بعد کپتان بابر اعظم کے گلے لگ گئے، جسے سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

پاکستان کرکٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی گئی، جس میں عماد وسیم کو میچ کے بعد بابر اعظم کا انٹرویو لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔

عماد وسیم نے انٹرویو کے دوران بابر اعظم کی شاندار کارکردگی کے حوالے سے سوال کیا، جس پر قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ جس طرح کی بیٹنگ کی ضرورت ہوتی ہے، میں اُسی طرح کھیلتا ہوں۔

➡️ What makes Babar so consistent and when did he start to believe he would get to his 💯 🔽

Presenting "the most awaited" chat between @simadwasim and 🇵🇰 skipper @babarazam258 🔊#PAKvNZ | #CricketMubarak pic.twitter.com/JG8ZeBur6d

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) April 15, 2023


بابر اعظم نے کہا کہ پہلے 10 اوورز میں ٹیم کی پوزیشن اچھی تھی مگر پھر وکٹیں گرنا شروع ہوئیں تو خود کو روکنا پڑا۔

بابر اعظم نے کہا کہ افتخار اور میں نے پلان کیا تھا کہ ہم 190 رنز سے زائد کا ہدف دے سکتے ہیں، ایک سوال پر قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کے ساتھ کھیل کر مجھے اعتماد ملتا ہے۔

Jokes aside but both are looking great together again, the old buddies are back.😇@babarazam258 @simadwasim pic.twitter.com/iQnyNk61QP

— ISMAIL MADNI (@ISMAILMADNI56) April 15, 2023


انہوں نے کہا کہ میں اور رضوان ایک دوسرے کی بیٹنگ کو سمجھتے ہیں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بیٹنگ کریں، اگر کوئی آؤٹ ہو جائے تو دوسرے کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اننگز کے اختتام تک کھیلے۔

انٹرویو کے آخر میں عماد وسیم نے بابر کی کارکردگی کی تعریف کرتا ہے، جس کے بعد انہیں گلے لگا لیتا ہے، جو منظر مداحوں کو بہت پسند آیا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, عماد وسیم
Habib Ur Rehman اپریل 16, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جسپریت بمراہ بھارتی فاسٹ بولر بمرا کی کمر سرجری کے بعد بحالی شروع
Next Article انوشکا شرما انوشکا شرما کا آئی پی ایل میچ کے دوران ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے پر ردعمل وائرل

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?