News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پیٹرول کی قلت کے باعث نوجوان گھوڑے پر فوڈ ڈیلیور کرنے لگا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > دلچسپ و عجیب > پیٹرول کی قلت کے باعث نوجوان گھوڑے پر فوڈ ڈیلیور کرنے لگا
دلچسپ و عجیب

پیٹرول کی قلت کے باعث نوجوان گھوڑے پر فوڈ ڈیلیور کرنے لگا

Published جنوری 5, 2024 Tags: Featured آن لائن ڈیلیوری گھوڑے میں بیٹھ کر گھر گھر کھانا پہنچا
Share
SHARE

حیدرآباد دکن (ویب ڈیسک): بھارت کے شہر حیدرآباد میں ایک حیران کن ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں آن لائن ڈیلیوری کرنے والا شخص گھوڑے میں بیٹھ کر گھر گھر کھانا پہنچا رہا ہے، نوجوان کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی شدید قلت کے باعث وہ ایسا کرنے پر مجبور ہیں۔بھارتی ویب سائٹ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ غیر معمولی واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا جب پیٹرول کی قلت کے باعث حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں پمپس پر لمبی قطاریں لگی ہوئی تھیں، شہر میں ٹرک ڈرائیوروں کے احتجاج کی وجہ سے ایندھن کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔

اسی دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سید فاروق نامی نوجوان گھوڑے پر سوار ہے اور فوڈ ڈیلیور کرنے کے لیے اپنے راستے پر رواں دواں ہے۔

نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ تین گھنٹے تک پیٹرول پمپ پر انتظار کرتے رہے لیکن انہیں پیٹرول نہیں ملا، انہیں کھانا ڈیلیور کرنا تھا اس لیے وہ گھوڑے پر سوار ہوکر فوڈ ڈیلیوری کرنے پر مجبور ہیں۔

ٹائمز آف انڈیا سے بات کرتے ہوئے نوجوان نے بتایا کہ وہ کسی پبلسٹی اسٹنٹ کے لیے ایسا نہیں کررہے بلکہ وہ مجبوری کی خاطر ایسا کررہے ہیں۔

سید فاروق نے کہا کہ ’میں نے 8 ماہ قبل اپنی شادی کے لیے قرض لیا تھا، جسے ہر ماہ ادا کرنا ہے، نوکری کرنا اور وقت پر کھانا پہنچانا میرے لیے بہت اہم ہے، مجھے اپنے قرضوں کی ادائیگی کے لیے رقم کی ضرورت ہے، اس کے علاوہ 80 سالہ والد اور بوڑھی ماں کی دیکھ بھال بھی میرے کاندھوں پر ہے۔‘

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کھانا پہنچانے کے لیے استعمال کیا جانے والا گھوڑا فاروق نے کچھ وقت کے لیے اپنے دوست سے لیا ہے، وہ گھڑ سواری کے ہنر سے بھی واقف ہیں۔

فاروق نے بتایا کہ وہ گھوڑے پر ایک دن میں کھانے کے تقریباً 25 پارسل شہر کے مختلف مقامات پر پہنچاتے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, آن لائن ڈیلیوری, گھوڑے میں بیٹھ کر گھر گھر کھانا پہنچا
Habib Ur Rehman جنوری 5, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ پراسرائیل کا دوبارہ قبضہ اورفلسطینیوں کی بے دخلی قبول نہیں، سعودی عرب
Next Article اے آر رحمان نے ‘کُن فیکون’ کی ریکارڈنگ سے پہلےوضو کروایا؛ گلوکار جاوید علی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?