News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ڈبلن: ایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ بنالیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > ڈبلن: ایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ بنالیا
تازہ ترینکھیل

ڈبلن: ایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ بنالیا

Published مئی 15, 2024 Tags: Featured آئرش بالر بین وائٹ کے ایک اوور میں آصف علی کو پیچھے چھوڑ دیا قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم
Share
SHARE

ڈبلن (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئرش بالر بین وائٹ کے ایک اوور میں 25 رنز بناکر آصف علی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ڈبلن میں کھیلے گئے آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ کے دوران بابراعظم نے 42 گیندوں پر 5 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 75 رنز کی اننگز کھیلی، پاکستان نے مطلوبہ ہدف محض 17 اوورز میں حاصل کرکے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔

اس میچ میں کپتان بابراعظم نے آئرش بالر بین وائٹ کے ایک اوور میں 25 رنز جس میں 4 چھکے بھی شامل تھے، وہ ایسا کرنے والے پہلے پاکستانی بلےباز بن گئے ہیں۔

اس سے قبل ایک اوورز میں پاکستان بیٹرز کی جانب سے 4 مواقعوں پر یہ کارنامہ سرانجام دیا گیا ہے،

* بابراعظم بمقابلہ آئرلینڈ 2024 میں 25 رنز

* آصف علی بمقابلہ افغانستان 2021 میں 24 رنز

* عامر جمال بمقابلہ ہانگ کانگ 2023 میں 24 رنز

* خوشدل شاہ بمقابلہ ہانگ کانگ 2022 میں 24 رنز

* رضوان بمقابلہ نمیبیا 2021 میں 24 رنز

واضح رہے کہ قومی ٹیم آئرلینڈ سے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد انگلینڈ روانہ ہوگی جہاں اُسے 4 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے، اسی دورے کے دوران پاکستان کے ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان بھی ہوگا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, آئرش بالر بین وائٹ کے ایک اوور میں, آصف علی کو پیچھے چھوڑ دیا, قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم
Habib Ur Rehman مئی 15, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی
Next Article لفظی جنگ اب عملی اقدامات میں تبدیل: امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا کے اپنی رہائشگاہ ’’کے پی کے ہاؤس‘‘ آنے پر پابندی لگادی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?