News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ڈاکٹر عشرت العباد ملکی سیاست میں متحرک، پنجاب اور کے پی کےگورنروں سے رابطہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > ڈاکٹر عشرت العباد ملکی سیاست میں متحرک، پنجاب اور کے پی کےگورنروں سے رابطہ
پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر عشرت العباد ملکی سیاست میں متحرک، پنجاب اور کے پی کےگورنروں سے رابطہ

Published مئی 27, 2024 Tags: 24 مئی کو کراچی میں سینیئر صحافیوں سے آن لائن میٹنگ میں ڈاکٹر عباد نے Featured سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی ملکی سیاست میں واپسی چند ہی
Share
SHARE

ملکی سیاست میں واپسی کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد مکمل طور پر سیاست میں فعال ہوگئے ہیں۔سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنروں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع نے اس نمائندے کو بتایا کہ سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ سیاست کا وسیع تجربہ رکھنے والے سردار سلیم حیدر کی صلاحیتوں کے نتیجے میں پنجاب میں سیاسی اور معاشی استحکام بڑھےگا۔

ڈاکٹر عشرت العباد کی سیاست میں واپسی، ایم کیوایم کی حکمت عملی؟
سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے کا عندیہ

ڈاکٹر عشرت العباد نے سردار سلیم حیدر سے کہا کہ اس وقت ملک کو سیاسی استحکام اور معاشی بحالی کے لیےٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔

سردار سلیم حیدر نے اس بات سے مکمل اتفاق کیا کہ سیاسی استحکام ہی ملک کو مضبوط ترکرسکتا ہے۔

سابق گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے گورنرخیبرپختونخوا سے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا تھا جس میں انہوں نے فیصل کریم کُنڈی کو گورنر خیبرپختونخوا کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔

خیبرپختونخوا کے سیاسی حالات پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا تھا کہ وفاق اور صوبوں میں ہم آہنگی اولین ضرورت ہے۔

ڈاکٹر عشرت العباد نے امید ظاہر کی تھی کہ فیصل کریم کُنڈی کی سیاسی بصیرت کے نتیجے میں صوبے میں بہتر ہم آہنگی ممکن ہوگی۔

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی ملکی سیاست میں واپسی چند ہی روز پہلے ہوئی ہے اور وہ جلد وطن واپسی کا ارادہ رکھتے ہیں۔

24 مئی کو کراچی میں سینیئر صحافیوں سے آن لائن میٹنگ میں ڈاکٹر عباد نے کہا تھا کہ ان کے پاس دو آپشنز تھے، یا تو خاموش تماشائی بنا دبئی میں مقیم رہوں یا وطن واپس آؤں تاکہ اپنی صلاحیتوں سے ملک کو سنوارنے میں کردار ادا کروں۔

تاہم ایم کیو ایم سے طویل عرصے سے لاتعلق رہنے والے ڈاکٹرعشرت العباد نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا ارادہ رکھتے ہیں یا اپنی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کررہےہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: 24 مئی کو کراچی میں سینیئر صحافیوں سے آن لائن میٹنگ میں ڈاکٹر عباد نے, Featured, سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی ملکی سیاست میں واپسی چند ہی
Habib Ur Rehman مئی 27, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیر اعظم نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا
Next Article اداکار انو کپور کو دھمکیاں، پولیس سے مدد مانگ لی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?