News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ’ڈولی میں تو آپ سب نے مجھے بٹھانا ہے‘، شادی کے سوال پر میرا کا جواب
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > ’ڈولی میں تو آپ سب نے مجھے بٹھانا ہے‘، شادی کے سوال پر میرا کا جواب
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

’ڈولی میں تو آپ سب نے مجھے بٹھانا ہے‘، شادی کے سوال پر میرا کا جواب

Published جون 28, 2024 Tags: Featured اس سے قبل ایک انٹرویو میں میرا نے کہا تھا کہ میں ’سنگل‘ اپنی مرضی سے نہیں ہوں ایسی بات نہیں ہے دوران شوٹنگ زخمی ہونے والے ہاتھ سے متعلق میرا نے بتایا کہ پچھلے دنوں میرے ہاتھ میں فریکچر ہوگیا تھا، اب بہتر ہے۔
Share
SHARE

پاکستان فلم انڈسٹری سے منسلک نامور اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ مجھے ڈولی میں تو آپ سب بٹھائیں گے۔لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے اداکارہ سے شادی سے متعلق سوال کیا جس پر میرا نے کہا کہ شادی تو آپ سب نے میری کروانی ہے، ڈولی میں تو آپ سب نے مجھے بٹھانا ہے۔

اس سے قبل ایک انٹرویو میں میرا نے کہا تھا کہ میں ’سنگل‘ اپنی مرضی سے نہیں ہوں ایسی بات نہیں ہے کہ مجھے شادی کے لیے کوئی شخص ملا ہی نہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ لوگ مجھے سمجھتے اور جانتے نہیں ہیں۔

دوران شوٹنگ زخمی ہونے والے ہاتھ سے متعلق میرا نے بتایا کہ پچھلے دنوں میرے ہاتھ میں فریکچر ہوگیا تھا، اب بہتر ہے۔

ایک سوال کے جواب میں میرا کا کہناتھا کہ مریم نواز کو دیکھتی ہوں تو وہ مجھے متاثر کرتی ہیں، مریم نواز بہت محنتی ہیں اور لگن سے کام کر رہی ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اس سے قبل ایک انٹرویو میں میرا نے کہا تھا کہ میں ’سنگل‘ اپنی مرضی سے نہیں ہوں ایسی بات نہیں ہے, دوران شوٹنگ زخمی ہونے والے ہاتھ سے متعلق میرا نے بتایا کہ پچھلے دنوں میرے ہاتھ میں فریکچر ہوگیا تھا، اب بہتر ہے۔
Habib Ur Rehman جون 28, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت؛ موسلا دھار بارش میں ایئرپورٹ کی چھت گرنے سے مسافر ہلاک
Next Article ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ، رواں سال کیسز کی تعداد 8 ہوگئی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?