News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کتے مخصوص الفاظ کا مطلب سمجھ سکتے ہیں‌، ہنگری کےسائنسدانوں کی تحقیق
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > کتے مخصوص الفاظ کا مطلب سمجھ سکتے ہیں‌، ہنگری کےسائنسدانوں کی تحقیق
تازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

کتے مخصوص الفاظ کا مطلب سمجھ سکتے ہیں‌، ہنگری کےسائنسدانوں کی تحقیق

Published مارچ 23, 2024 Tags: Featured سونگھنے کی صلاحیت بہترین کتوں کو انسانوں کا بہترین دوست قرار کتے مخصوص الفاظ کا مطلب سمجھ سکتے ہیں ہنگری کی Eötvös Loránd یونیورسٹی کی تحقیق
Share
SHARE

ہنگری (ٹٰیک ڈیسک): کتوں کو انسانوں کا بہترین دوست قرار دیا جاتا ہے جس کے سونگھنے کی صلاحیت بہترین ہوتی ہے۔مگر اب سائنسدانوں نے کتوں کی ایسی صلاحیت کا انکشاف کیا ہے جو دنگ کر دینے والی ہے۔کتے مخصوص الفاظ کا مطلب سمجھ سکتے ہیں۔جی ہاں واقعی سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ کتے گیندوں، جوتوں اور خود سے جڑی مختلف چیزوں کے نام اور الفاظ سمجھتے ہیں۔

ہنگری کی Eötvös Loránd یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا۔سائنسدانوں کا کافی عرصے سے یہ جاننے کی کوشش کر رہے تھے کہ کتے الفاظ کے معنی سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں یا نہیں۔

اس حوالے سے ماضی میں ہونے والی تحقیقی رپورٹس میں عندیہ ملا تھا کہ کتے مخصوص چیزوں سے جڑے الفاظ سمجھ جاتے ہیں، مگر یہ معلوم نہیں تھا کہ ان کے دماغ اس حوالے سے کیسے کام کرتے ہیں۔

اس نئی تحقیق میں 18 کتوں کو ان کے مالکان کے ساتھ لیبارٹری میں بلایا گیا۔ان افراد کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ ایسی 5 چیزیں بھی ساتھ لائیں جن سے جانور اچھی طرح واقف ہوں۔

لیارٹری میں ان افراد کو ہدایت کی گئی کہ وہ یہ اشیا کتوں کو دکھانے سے پہلے ان کے نام پکاریں اور پھر درست یا کوئی مختلف چیز دکھائیں۔

اس تجربے کو متعد بار دہرایا گیا اور اس دوران کتوں کی دماغی سرگرمیوں کا مشاہدہ ای ای جی کے ذریعے کیا گیا۔نتائج سے معلوم ہوا کہ نام پکارنے کے ساتھ درست یا غلط چیز دکھانے پر کتوں کے دماغ میں مختلف لہریں اجاگر ہوتیں۔

محققین نے بتایا کہ نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ کتے مخصوص الفاظ اور ان کا مطلب سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ کتے انسانوں کی طرح الفاظ کو سمجھتے ہیں مگر یہ عندیہ ملتا ہے کہ وہ مخصوص الفاظ کو کسی حد سمجھتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ کتوں کے سمجھنے کی صلاحیت کیسی ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, سونگھنے کی صلاحیت بہترین, کتوں کو انسانوں کا بہترین دوست قرار, کتے مخصوص الفاظ کا مطلب سمجھ سکتے ہیں, ہنگری کی Eötvös Loránd یونیورسٹی کی تحقیق
Habib Ur Rehman مارچ 23, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیا بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی شادی ہونیوالی ہے ؟
Next Article اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?