News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ممبئی میں نئے گھر کی تعمیر کا معائنہ کیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
دپیکا پڈوکون
News Views > انٹرٹینمنٹ > دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ممبئی میں نئے گھر کی تعمیر کا معائنہ کیا
انٹرٹینمنٹ

دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ممبئی میں نئے گھر کی تعمیر کا معائنہ کیا

Published جون 12, 2023
Share
SHARE
دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ بالی ووڈ کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے جوڑوں میں سے ایک ہیں، اور سوشل میڈیا پر ان کی بڑی تعداد میں مداح ہیں۔

دیپ ویر کے مداح بے صبری سے انتظار کرتے ہیں کہ وہ ایک ساتھ محبت سے بھرپور تصاویر پوسٹ کریں، یا ایک دوسرے کے ساتھ اپنی روزمرہ زندگی کی جھلکیاں شیئر کریں۔

حال ہی میں دپیکا اور رنویر کے فین پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں جوڑے کو ممبئی میں اپنے نئے گھر کی تعمیر کے مقام پر دکھایا گیا ہے۔

Ranveer and Deepika spotted with Ranveer’s parents at the construction site of their new home in Mumbai ❤️❤️ 😍😍#deepveer pic.twitter.com/MhlaIb59Km

— DeepVeer Fanclub (@DeepVeer_FC) June 11, 2023


تعمیراتی مقام سے دپیکا اور رنویر سنگھ کی ویڈیو ٹوئٹر اور ریڈٹ پر سامنے آئی ہے، ویڈیو میں دپیکا پڈوکون کو کالے رنگ کی ہوڈی میں میچنگ ٹریک پتلون میں دکھایا گیا ہے۔

انہوں نے اپنے بالوں کو ایک بن میں باندھ رکھا ہے، اور ویڈیو کے آغاز میں، وہ کسی چیز کی طرف اشارہ کرتی نظر آرہی ہیں، اس دوران رنویر سنگھ کالے رنگ کی ٹی شرٹ اور ہاف پینٹ میں نظر آرہے ہیں۔

انہوں نے چہرے پر ماسک پہنا ہوا ہے اور وہ چھوٹے بالوں میں نظر آرہے ہیں، جوڑے کے ساتھ رنویر کے والدین بھی نظر آئے۔

🚨 Deepika Padukone-Ranveer Singh visit construction site of their new home with his parents, watch pic.twitter.com/beai57fHCn

— MegaNews Updates (@MegaNewsUpdates) June 11, 2023


رنویر اور دپیکا کو سائٹ پر معائنے کے بعد کسی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

گزشتہ سال خبر سامنے آئی تھی کہ دپیکا اور رنویر نے ممبئی میں باندرہ کے بینڈ اسٹینڈ میں واقع ایک عمارت ساگر ریشم کی 16، 17، 18 اور 19 منزلوں پر مشتمل فلیٹس خریدے ہیں، بتایا جاتا ہے کہ یہ شاہ رخ خان کے بنگلے منات کے قریب ہے، اس کے علاوہ رنویر اور دپیکا نے علی باغ میں ایک گھر بھی خریدا۔

Deepika Padukone-Ranveer Singh spotted at construction site of their new house in Mumbai. Watch video https://t.co/3G3130qoLq

— India Today Showbiz (@Showbiz_IT) June 11, 2023


دریں اثنا دپیکا پڈوکون نے ہفتہ کے روز اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مزاحیہ میم شیئر کیا اور اس میں اپنے شوہر رنویر سنگھ کو ٹیگ کیا۔

میم میں دکھایا گیا ہے کہ ایک شخص دوسرے شخص کو روک کر پودوں کی طرف بھاگ رہا ہے، ایک شخص کے اوپر لکھا ہے ”آپ کے پاس کافی پودے ہیں،” جبکہ دوسرا یہ کہتے ہوئے نظر آتا ہے، ”لیکن میرے پاس یہ پودے نہیں ہیں۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman جون 12, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماہ نور بلوچ کس طرح ماہ نور بلوچ کو سسرال والوں نے اداکاری میں شامل ہونے پر مجبور کیا؟
Next Article مدھو منٹینا مدھو منٹینا اور ایرا ترویدی کی شادی میں ریتک روشن، اللو ارجن اور عامر خان کے وائرل لمحات

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?