News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے غیر منقولہ جائیداد خریدنے پر حتمی ٹیکس معاف
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
اسحاق ڈار
News Views > تازہ ترین > بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے غیر منقولہ جائیداد خریدنے پر حتمی ٹیکس معاف
تازہ ترینکاروبار

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے غیر منقولہ جائیداد خریدنے پر حتمی ٹیکس معاف

Published جون 10, 2023 Tags: Featured ترسیلات زر زرمبادلہ
Share
SHARE
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ ترسیلات زر زرمبادلہ کے ذخائر کا ایک اہم جزو ہیں اور ان کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ترسیلات زر ہماری برآمدات کے 90 فیصد کے برابر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غیر ملکی چینلز سے ترسیلات زر کی حوصلہ افزائی کے لئے مندرجہ ذیل سبسڈیدی جائے گی.

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے غیر ملکی ترسیلات زر کے ذریعے غیر منقولہ جائیداد خریدنے پر 2 فیصد حتمی ٹیکس ختم کیا جا رہا ہے۔

ترسیلات زر کارڈز کی کیٹیگری میں سالانہ 50 ہزار ڈالر سے زائد کی ترسیلات زر بھیجنے والوں کے لیے ‘ڈائمنڈ کارڈ’ جاری کیا جا رہا ہے، اس زمرے کے لیے مندرجہ ذیل سبسڈیدی جائے گی۔

ایک غیر ممنوعہ بور لائسنس، مفت پاسپورٹ، پاکستانی سفارت خانوں اور قونصل خانوں تک ترجیحی رسائی، پاکستانی ہوائی اڈوں پر فاسٹ ٹریک امیگریشن کی سہولت۔

لکی ڈراز کے ذریعے ترسیلات زر کارڈ ہولڈرز کو تحائف دینے کی سکیم شروع کی جائے گی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ترسیلات زر زرمبادلہ
Habib Ur Rehman جون 10, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تعلیم کی اہمیت ایچ ای سی کو جاری اخراجات کی مد میں 65 ارب روپے، ترقیاتی اخراجات کی مد میں 70 ارب روپے مختص
Next Article سندھ سندھ میں مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?