News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: عالمی ادارہ صحت نے ڈینگی کے خطرے سے خبردار کردیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
پنجاب میں ڈینگی
News Views > صحت > عالمی ادارہ صحت نے ڈینگی کے خطرے سے خبردار کردیا
صحت

عالمی ادارہ صحت نے ڈینگی کے خطرے سے خبردار کردیا

Published جولائی 22, 2023 Tags: Featured عالمی ادارہ صحت
Share
SHARE
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال ڈینگی بخار کے کیسز ریکارڈ سطح پر پہنچ سکتے ہیں، جس کی ایک وجہ گلوبل وارمنگ ہے جس سے مچھروں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر ڈینگی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے اور 2000 کے بعد سے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 8 گنا بڑھ کر 2022 میں 42 لاکھ ہو گئی ہے۔

مارچ میں وزارت صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ بیماری پہلی بار سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں پائی گئی تھی، جبکہ یورپ میں کیسز میں اضافہ ہوا ہے اور پیرو نے زیادہ تر علاقوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔

جنوری میں ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا تھا کہ ڈینگی دنیا کی سب سے تیزی سے پھیلنے والی ٹراپیکل بیماری ہے اور یہ ‘وبائی خطرے’ کی نمائندگی کرتی ہے۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے نظر انداز کیے گئے ٹروپیکل ڈیزیز ڈپارٹمنٹ کے ماہر ڈاکٹر رمن ویلاؤدھن نے جمعے کے روز جنیوا میں صحافیوں کو بتایا کہ دنیا کی تقریبا نصف آبادی اب خطرے میں ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, عالمی ادارہ صحت
Habib Ur Rehman جولائی 22, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خوبصورت اداکارہ سارہ خان سارہ خان کی بیٹی ایلیانا فلک کے ساتھ تازہ ترین تصاویر وائرل
Next Article شیرلوک نامی ناسا کے پرسیورنس روور نے مریخ کو نئی روشنی میں دیکھا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?