News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: اللہ کے سامنے رونا انسانوں کے سامنے رونے سے بہتر ہے، ثانیہ مرزا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > اللہ کے سامنے رونا انسانوں کے سامنے رونے سے بہتر ہے، ثانیہ مرزا
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

اللہ کے سامنے رونا انسانوں کے سامنے رونے سے بہتر ہے، ثانیہ مرزا

Published جولائی 12, 2024 Tags: Featured اپنے حج کے سفر اور مقدس مقامات کی زیارتوں سے تصاویر و ویڈیوز بھی شیئر کی تھیں۔
Share
SHARE

ممبئی(ویب ڈیسک ): ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ اللہ کے سامنے رونا انسانوں کے سامنے رونے سے اربوں بار بہتر ہے۔ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں یہ بات شیئر کی ہے جسے مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔

ٹینس اسٹار سوشل میڈیا پر بہت ایکٹو رہتی ہیں اور وہ اپنے مداحوں کو روزمرہ زندگی کے حوالے سے آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

انہوں نے حال ہی میں اپنے والد اور بہن کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کی ہے اور اپنے حج کے سفر اور مقدس مقامات کی زیارتوں سے تصاویر و ویڈیوز بھی شیئر کی تھیں۔

ثانیہ مرزا نے تصاویر و ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ صرف یہ کہنا کہ یہ زندگی بھر کا یادگار اور خاص سفر ہے تو کم ہوگا، یہ ان کے لیے جسم و روح کا ایک ناقابل یقین تجربہ ہے جس کے بارے میں وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اپنے حج کے سفر اور مقدس مقامات کی زیارتوں سے تصاویر و ویڈیوز بھی شیئر کی تھیں۔
Habib Ur Rehman جولائی 12, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک، 18 طالب علم زخمی
Next Article پہلے نظریہ ضرورت مشرف کیلیے لایا گیا تھا، کل اس کی سپر ڈگری آئی، عظمیٰ بخاری

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?