News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
عالمی تیل منڈیوں
News Views > تازہ ترین > عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
تازہ ترینکاروبار

عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

Published اکتوبر 13, 2023 Tags: Featured عالمی تیل منڈیوں
Share
SHARE
عالمی تیل منڈیوں میں حالیہ کمی کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 0.57 فیصد اضافے سے 86.57 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔

اسی طرح امریکی خام تیل کی قیمت 0.75 فیصد اضافے سے 83.63 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔

مشرق وسطیٰ کے حالیہ تنازعات کے بعد تیل کی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں غیر متوقع اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

عالمی سطح پر اگر تیل کی قیمتوں میں کمی ہوتی ہے تو اس سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 38 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے کی ممکنہ کمی کا امکان ہے۔

جمعرات کے روز امریکہ نے روسی تیل کی نقل و حمل کرنے والے ٹینکروں کے مالکان کو ہدف بناتے ہوئے اپنی ابتدائی پابندیوں کا اطلاق کیا جو جی سیون کی مقررکردہ قیمت 60 ڈالر فی بیرل سے زیادہ قیمت پر لے جا رہے ہیں۔

یہ اقدام پابندیوں کے فریم ورک میں موجود خامیوں کو دور کرنے اور بند کرنے کے لئے کیا گیا ہے جس کا مقصد ماسکو کو یوکرین پر حملے کے لئے سزا دینا ہے۔

اس کے علاوہ، تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) نے دنیا بھر میں تیل کی طلب میں اضافے کے لئے اپنے تخمینے کو برقرار رکھا.

یہ فیصلہ رواں سال کے دوران ایک مضبوط عالمی معیشت کے اشارے اور دنیا کے سب سے بڑے تیل درآمد کنندہ چین میں بڑھتی ہوئی طلب کی توقع پر مبنی تھا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, عالمی تیل منڈیوں
Habib Ur Rehman اکتوبر 13, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article احمد آباد سٹی پولیس چیف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ، احمد آباد ‘نو ڈرون فلائی زون’ قرار
Next Article کے ایس ای 100 انڈیکس انٹرا ڈے ٹریڈنگ میں کے ایس ای 100 انڈیکس 49 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?