News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ’ایپکس کمیٹی اجلاس میں جامع اقدامات طے پائے، عدلیہ سے بھی کہا جائے گا اس میں سپورٹ فراہم کریں‘
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > ’ایپکس کمیٹی اجلاس میں جامع اقدامات طے پائے، عدلیہ سے بھی کہا جائے گا اس میں سپورٹ فراہم کریں‘
پاکستانتازہ ترین

’ایپکس کمیٹی اجلاس میں جامع اقدامات طے پائے، عدلیہ سے بھی کہا جائے گا اس میں سپورٹ فراہم کریں‘

Published جون 22, 2024 Tags: Featured اس حوالے سے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ ملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، آپریشن عزم استحکام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کےلیے اہم ثاب ان کا کہناتھاکہ فوج پہلے ہی ہر محاذ پر لڑر ہی ہے، صوبائی حکومتوں کو بھی کہا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مضبوط کریں، پولیس کو بھی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی اجلاس میں دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے بڑے جامع اقدامات طے پائے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر مرکزی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام’ کی منظوری دے دی گئی۔

اس حوالے سے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ ملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، آپریشن عزم استحکام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کےلیے اہم ثابت ہو گا۔

جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ ملک میں بڑھتی دہشتگردی کا سدباب کیا جائے گا، ہمارے فوجی جوانوں کی روزانہ شہادتیں ہو رہی ہیں، آج بھی جس وقت یہ اجلاس جاری تھا، تیمر گرہ میں مقابلہ ہو رہا تھا، دہشتگردی کا یہ سلسلہ رکنا چاہیے، اس میں ہمارا جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے بڑے جامع اقدامات طے پائے ہیں، تمام اداروں کو تعاون کا کہا جائے گا اس میں عدلیہ اور مقننہ بھی شامل ہے، قانون سازی بھی کی جائے گی اور عدلیہ سے بھی کہا جائے گا کہ اس میں سپورٹ فراہم کریں۔

نیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئی

ان کا کہناتھاکہ فوج پہلے ہی ہر محاذ پر لڑر ہی ہے، صوبائی حکومتوں کو بھی کہا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مضبوط کریں، پولیس کو بھی اس میں اپنا پورا کردار ادا کرنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مذہبی شدت پسندی ہمارے کلچر کا حصہ بن گئی ہے، اسے سیاستدانوں نے بھی استعمال کیا اور ماضی میں حکمرانوں نے بھی، یہاں پر جلسے جلوس کروائے جاتے رہے۔

وزیر دفاع کا کہنا تھاکہ نواز شریف کی سرپرستی میں مریم پنجاب میں بہت اچھا کام کر رہی ہیں، صوبے میں جو مختلف مافیاز ہیں مریم ان سے بلیک میل نہیں ہوں گی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اس حوالے سے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ ملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، آپریشن عزم استحکام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کےلیے اہم ثاب, ان کا کہناتھاکہ فوج پہلے ہی ہر محاذ پر لڑر ہی ہے، صوبائی حکومتوں کو بھی کہا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مضبوط کریں، پولیس کو بھی
Habib Ur Rehman جون 22, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گوجرانوالہ: بااثرا فراد کا محنت کش پر تشدد، گود میں موجود 3 سالہ بچی گر کر جاں بحق
Next Article خواجہ آصف کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?