News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ملک بھر میں شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیدنگ سے شہری پریشان
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > ملک بھر میں شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیدنگ سے شہری پریشان
پاکستانتازہ ترین

ملک بھر میں شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیدنگ سے شہری پریشان

Published مئی 30, 2024 Tags: Featured اس کے علاوہ حیدرآباد میں 12 گھنٹے ،سکھر میں 6 سے 8 گھنٹے تک بجلی معطل کی جارہی ہے۔ علاوہ ازیں کمالیہ میں 6 سے 8گھنٹے، وہاڑی میں 6 سے 10 گھنٹے،
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):ملک بھر میں شدید گرمی میں لوڈشیدنگ سے شہری پریشانی کا شکار ہیں، کراچی کے مختلف علاقوں میں 12 سے 15 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں شہریوں نے لوڈ شیڈنگ کرنے پر کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج کیا۔سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی سمیت دیگر ارکان بھی احتجاج میں شریک ہوئے۔

اس کے علاوہ حیدرآباد میں 12 گھنٹے ،سکھر میں 6 سے 8 گھنٹے تک بجلی معطل کی جارہی ہے۔

دوسری جانب جیکب آباد، شکار پور اور کشمور میں 12 سے 14گھنٹے، ٹھٹہ میں 14 سے 16 گھنٹے بجلی بندش معمول بن گئی۔لاڑکانہ میں بجلی کی بندش کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا۔

علاوہ ازیں کمالیہ میں 6 سے 8گھنٹے، وہاڑی میں 6 سے 10 گھنٹے، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 8 سے 12 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے۔

سوات میں 10 سے 16 اوربنوں میں 18سے 20 گھنٹے بجلی معطل ہونے لگی ہے جبکہ ہنگو میں 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ کے خلاف اہل علاقہ نے احتجاج کیا اور مین ہائی وے بلاک کر دی

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اس کے علاوہ حیدرآباد میں 12 گھنٹے ،سکھر میں 6 سے 8 گھنٹے تک بجلی معطل کی جارہی ہے۔, علاوہ ازیں کمالیہ میں 6 سے 8گھنٹے، وہاڑی میں 6 سے 10 گھنٹے،
Habib Ur Rehman مئی 30, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نئی دہلی میں سورج آگ اگلنے لگا، پارا 53 ڈگری تک جا پہنچا، ہیٹ ویو سے پہلی ہلاکت رپورٹ
Next Article جو بائیڈن نے یوکرین کو روسی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی ہتھیار استعمال کرنیکی اجازت دیدی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?