News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: یوٹیوب نےچاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > یوٹیوب نےچاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا
انٹرٹینمنٹ

یوٹیوب نےچاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا

Published جون 6, 2024 Tags: Featured خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ یوٹیوب نے ڈیلیٹ
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا ‘اکھ لڑی بدوبدی’ اپلوڈ کیا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان سمیت بھارت میں بھی خوب وائرل ہوگیا تھا لیکن اب یہ گانا گلوکار کے چینل سے ڈیلیٹ ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا پر زیرِ گردش مختلف میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ یوٹیوب نے کاپی رائٹ کی وجہ سے چاہت فتح علی خان کا گانا ‘اکھ لڑی بدوبدی’ ڈیلیٹ کیا ہے۔

ڈیلیٹ ہونے سے پہلے تک چاہت فتح علی خان کے اس گانے پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے تھے، اُن کا یہ گانا سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز جیسے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر ٹرینڈ بھی بنا ہوا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

یوٹیوب کی جانب سے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ ڈیلیٹ کرنے پر کچھ سوشل میڈیا صارفین نے شُکر ادا کیا اور کہا کہ وہ اس گانے سے تنگ آگئے تھے، اچھا ہوا کہ یوٹیوب نے یہ گانا ڈیلیٹ کردیا جبکہ کچھ صارفین نے کہا کہ چاہت فتح علی خان کی شہرت کو نظر لگ گئی ہے۔

صارفین نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ یوٹیوب نے آج تک وہ سب گانے تو ڈیلیٹ نہیں کیے جو بنا اجازت کے بھارت کی فلم انڈسٹری نے چُرائے ہیں۔

خیال رہے کہ چاہت فتح علی خان سے قبل ملکہ ترنم نور جہاں نے سال 1973 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘بنارسی ٹھگ’ کے لیے گانا ‘اکھ لڑی بد وبدی’ گایا تھا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان, وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’, یوٹیوب نے ڈیلیٹ
Habib Ur Rehman جون 6, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسد قیصر کا عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان
Next Article کراچی: غلط انجیکشن لگانے پر 2 سالہ بچی جاں بحق

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?