News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز بڑا چیلینج ہے، جوز بٹلر
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
کپتان جوز بٹلر
News Views > کھیل > بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز بڑا چیلینج ہے، جوز بٹلر
کھیل

بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز بڑا چیلینج ہے، جوز بٹلر

Published فروری 28, 2023 Tags: Featured جوز بٹلر
Share
SHARE
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کا محدود اوورز کا دورہ وہی چیلنج ہے، جس کی انگلینڈ کو اکتوبر میں بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل ضرورت ہے۔

تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بدھ کو میرپور میں مقامی وقت کے مطابق چھ بجے کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ نے اپنے آخری دورے میں 2016 میں بنگلہ دیش کو شکست دی تھی، لیکن 2005 میں بھارت میں اسی طرح کے حالات میں 50 اوورز کی سیریز ہار چکی ہے۔

بنگلہ دیش نے 2015 کے ورلڈ کپ کے بعد سے اپنی پچھلی 13 ہوم ون ڈے سیریز میں سے 12 میں کامیابی حاصل کی ہے، جس میں دسمبر میں نمبر ایک بھارت کو شکست دینا بھی شامل ہے، 2016 میں انگلینڈ سیریز میں اس کی واحد شکست تھی۔

یہ انگلینڈ کی جانب سے تقریبا چھ ماہ تک کھیلی جانے والی آخری محدود اوورز کی کرکٹ ہوگی اور برصغیر میں اپنے 50 اوورز کے ورلڈ کپ ٹائٹل کا دفاع کرنے سے قبل ان کا آخری غیر ملکی میچ ہوگا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, جوز بٹلر
Habib Ur Rehman فروری 28, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انگلینڈ کو نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ نے ویلنگٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ایک رنز سے شکست دیدی
Next Article ایشوریا رائے اداکارہ رابعہ کلثوم کی ایشوریہ رائے بچن آئیڈیل کیسے بنیں؟

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?