News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بارکھان میں بس اور وین میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
بارکھان
News Views > پاکستان > بارکھان میں بس اور وین میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی
پاکستانتازہ ترین

بارکھان میں بس اور وین میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

Published اگست 1, 2023 Tags: Featured بارکھان حادثہ
Share
SHARE
بارکھان کے علاقے راداشم کے قریب مسافر وین اور بس کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

یہ واقعہ بارکھان رادشم بزدار پٹرول پمپ کے قریب پیش آیا، عینی شاہدین نے بتایا کہ تصادم اتنا شدید تھا کہ چھ افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔

حادثے کے بعد ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی اور متوفی کو قریبی اسپتال منتقل کردیا۔

جاں بحق ہونے والوں میں پٹھان نسل کے دو افراد اور سرائیکی برادری سے تعلق رکھنے والے چار افراد شامل ہیں جو مبینہ طور پر ڈائکوٹہ سے ملتان جارہے تھے جب یہ المناک حادثہ پیش آیا۔

جاں بحق ہونے والوں میں شہزاد، محمد کاشف، مجیب، تابش، عصمت اللہ اور محمد اکرم شامل ہیں، دو کا تعلق بلوچستان جبکہ چار کا تعلق پنجاب سے ہے۔

دریں اثنا مقامی حکام نے تصادم کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بارکھان حادثہ
Habib Ur Rehman اگست 1, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اقوام متحدہ باجوڑ دھماکہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
Next Article سشمیتا سین سشمیتا سین نے دل کا دورہ پڑنے کے بعد زندگی سے زیادہ پیار کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?