News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سابق بھارتی کرکٹر نے بابر اعظم کی بیٹنگ فارم پر تشویش کا اظہار کردیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
قومی کرکٹ ٹیم
News Views > کھیل > سابق بھارتی کرکٹر نے بابر اعظم کی بیٹنگ فارم پر تشویش کا اظہار کردیا
کھیل

سابق بھارتی کرکٹر نے بابر اعظم کی بیٹنگ فارم پر تشویش کا اظہار کردیا

Published اکتوبر 10, 2023 Tags: Featured آکاش چوپڑا
Share
SHARE
آکاش چوپڑا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی موجودہ بیٹنگ فارم کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا ہے۔

سابق ہندوستانی اوپنر نے اپنی تشویش کا اظہار اس وقت کیا جب پاکستان کو ہالینڈ کے خلاف اپنے پہلے ورلڈ کپ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ، جس نے پہلے پاور پلے میں اپنے ابتدائی تین بلے بازوں کو کھو دیا اور صرف 38 رنز بنائے۔

اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے چوپڑا نے بابر اعظم کی بلے بازی کی جدوجہد پر روشنی ڈالتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ان کی آخری اہم اننگز اگست میں نیپال کے خلاف کھیلی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی آخری بڑی اننگز بھی نیپال کے خلاف آئی تھی۔ وہ اگست تھا، ستمبر شروع بھی نہیں ہوا تھا، بابر اعظم نے بھی اس کے بعد سے کوئی رن نہیں بنایا ہے۔

پاکستان کے کپتان نے نیپال کے خلاف 151 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد اپنی آخری چار ون ڈے اننگز میں مجموعی طور پر 61 رنز بنائے ہیں۔

تاہم انہوں نے ورلڈ کپ وارم اپ میچوں میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف بالترتیب 80 اور 90 رنز بنائے تھے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, آکاش چوپڑا
Habib Ur Rehman اکتوبر 10, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت کے دو اسٹارز آئی سی سی نے ستمبر کے لیے ماہ کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
Next Article شہزادہ محمد بن سلمان اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع سے نمٹنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، سعودی عرب

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?