News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ:نیوزی لینڈ کیخلاف آخری میچ برابر ہوگیا، پاکستان بدستور ناقابل شکست
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ:نیوزی لینڈ کیخلاف آخری میچ برابر ہوگیا، پاکستان بدستور ناقابل شکست
تازہ ترینکھیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ:نیوزی لینڈ کیخلاف آخری میچ برابر ہوگیا، پاکستان بدستور ناقابل شکست

Published مئی 10, 2024 Tags: Featured پاکستانی ٹیم بدستور ناقابل شکست راؤنڈ میچز سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ
Share
SHARE

ایپوہ ، ملائیشیا: (اسپورٹس ڈیسک): سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے راؤنڈ میچز میں پاکستانی ٹیم بدستور ناقابل شکست رہی ہے اور آخری میچ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر کردیا۔تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے شہر ایپو میں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا آخری راؤنڈ میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔

میچ کے پہلے دو کوارٹرز میں دونوں ٹیمیں کوئی بھی گول نہیں کرسکیں جبکہ دوران نیوزی لینڈ نے دو پنالٹی کارنر پر بھی گول کا موقع ضائع کیا۔

تیسرے کوارٹر کے چھٹے منٹ میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی گول کرنے میں ناکام رہے جس کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے دفاعی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے اگلے دو منٹ میں ہی میچ کو برابر کردیا۔

محمد ابوبکر نے تیسرے کوارٹر کے آٹھویں منٹ میں پنالٹی کارنر کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے گول کیا اور نیوزی لینڈ کی برتری کو برابر کیا۔ اس کے بعد چوتھے کوارٹر میں دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل تو پیش کیا مگر گول کرنے میں ناکام رہیں اور وقت ختم ہونے پر میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

پاکستان 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل جاپان کے خلاف کل کھیلے گا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, پاکستانی ٹیم بدستور ناقابل شکست, راؤنڈ میچز, سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ
Habib Ur Rehman مئی 10, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب اسمبلی: سپریم کورٹ کے حکم پرمخصوص نشستوں پر 27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل
Next Article جاپان میں سیاحوں کو موہ لینے والے ہائی ٹیک بیت الخلا، ہر کام صرف وائس کمانڈسے ہوتا ہے

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?