News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ایشین گیمز 2023: بنگلہ دیش نے پاکستان کی کانسی کے تمغے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
ہانگژو
News Views > کھیل > ایشین گیمز 2023: بنگلہ دیش نے پاکستان کی کانسی کے تمغے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
کھیل

ایشین گیمز 2023: بنگلہ دیش نے پاکستان کی کانسی کے تمغے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

Published ستمبر 25, 2023 Tags: 19ویں ایشین گیمز Featured
Share
SHARE
ہانگژو: 19ویں ایشین گیمز میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

2010 اور 2014 کے ایڈیشن میں سونے کا تمغہ جیتنے والا پاکستان ایونٹ میں چوتھے نمبر پر رہا۔

بعد ازاں سری لنکا اور بھارت مقامی وقت کے مطابق 14:00 بجے شیڈول میچ میں سونے کے تمغے کے لیے مدمقابل ہوں گے۔

پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بنائے۔ آل راؤنڈر عالیہ ریاض نے 18 گیندوں پر سب سے زیادہ 17 رنز بنائے اور دو چوکے لگائے۔

کپتان ندا ڈار (14، 18 بی، 1×4)، صدف شمس (13، 26 بی، 1×4) اور نتالیا پرویز (11، 24 بی) ڈبل فیگر میں داخل ہونے والی دیگر بلے بازتھیں۔

بنگلہ دیش کی جانب سے شورنا اختر نے 16 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ سنجیدا اختر نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں بنگلہ دیش نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 18.2 اوورز میں ہدف حاصل کر لیا۔ شورنا نے 33 گیندوں پر ناقابل شکست 14 رنز بنا کر اپنی ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے بائیں ہاتھ کی اسپنر ناشرا سندھو نے 4 اوورز میں 10 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: 19ویں ایشین گیمز, Featured
Habib Ur Rehman ستمبر 25, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انضمام الحق سینٹرل کنٹریکٹ کا ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے انضمام الحق کو مذاکرات کا اختیار مل گیا
Next Article پی سی بی ورلڈ کپ 2023: پاکستانی ٹیم کو بھارتی ویزا کب ملے گا؟

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?