News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: چیئرمین سینیٹ نے انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کر لیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
نئی نگران وفاقی کابینہ
News Views > پاکستان > چیئرمین سینیٹ نے انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کر لیا
پاکستانتازہ ترین

چیئرمین سینیٹ نے انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کر لیا

Published اگست 14, 2023 Tags: Featured نگراں وزیراعظم انوار الحق
Share
SHARE
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

ان کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے کیونکہ کاکڑ کے آج نگران وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔

سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے پیر کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کاکڑ کے استعفے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ رکن سینیٹ انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم بننے کے حوالے سے غیر جانبداری کے اصولی مؤقف کی وجہ سے چیئرمین سینیٹ کو ذاتی طور پر خط لکھ کر اپنا استعفیٰ دے دیا ہے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نے استعفیٰ قبول کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے اور اس کے نتیجے میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 64 کی شق (1) کی شرائط کے مطابق ان کی نشست 14 اگست سے خالی ہوگئی ہے۔

ایک روز قبل کاکڑ نے سینیٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, نگراں وزیراعظم انوار الحق
Habib Ur Rehman اگست 14, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ہائیکورٹ آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس: نیب نے پرویز الٰہی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا
Next Article جسٹس (ر) مقبول باقر جسٹس (ر) مقبول باقر سندھ کے آٹھویں عبوری وزیراعلیٰ نامزد

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?