News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیا
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیا

Published جون 8, 2024 Tags: Featured کلویندر کور نامی سیکیورٹی اہلکار نے اداکارہ کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ ماضی میں کنگنا رناوت ن کنگنا رناوت نے کہا کہ کوئی بھی جرم کبھی بھی بغیر کسی وجہ کے نہیں ہوتا لیکن اس
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):دہلی: بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے خاتون سیکیورٹی اہلکار کلویندر کور کے حامیوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ ہر عصمت دری کرنے والے، قاتل یا چور کے پاس جرم کرنے کی ہمیشہ کوئی نہ کوئی مضبوط وجہ ہوتی ہے، پھر وہ وجہ جذباتی، نفسیاتی، جسمانی یا مالی ہو۔

کنگنا رناوت نے کہا کہ کوئی بھی جرم کبھی بھی بغیر کسی وجہ کے نہیں ہوتا لیکن اس کے باوجود قانون جرم کرنے والے کو مجرم ٹھہراتا ہے اور جیل بھیج دیا جاتا ہے۔

اداکارہ نے خاتون سیکیورٹی اہلکار کے حامیوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اگر آپ تھپڑ مارنے والے کی حمایت کررہے ہیں تو پھر آپ کی نظر میں ریپ یا قتل کرنا بھی ٹھیک ہوگا کیونکہ ان جرائم میں بھی اجازت کے بغیر ہی چُھویا جاتا ہے، جیسے تھپڑ مارتے ہوئے بنا اجازت کے منہ پر ہاتھ لگایا گیا۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ میرا مشورہ ہے کہ براہِ کرم یوگہ اور مراقبہ اختیار کریں ورنہ زندگی مزید مشکل ہوجائے گی اور مہربانی کرکے اپنے دل میں کسی کے لیے اتنی نفرت اور حسد نہ رکھیں، اپنے آپ کو ان چیزوں سے آزاد کریں۔

واضح رہے کہ 6 جون کو کنگنا رناوت دہلی جانے کے لیے چندی گڑھ ایئرپورٹ پہنچی تھیں تو وہاں ڈیوٹی پر تعینات خاتون سیکیورٹی اہلکار نے اداکارہ کو تھپڑ مار دیا تھا۔

کلویندر کور نامی سیکیورٹی اہلکار نے اداکارہ کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ ماضی میں کنگنا رناوت نے کسانوں سے متعلق متنازع بیان دیا تھا جب اُنہوں نے ایئرپورٹ پر اداکارہ کو دیکھا تو اُنہیں وہ بیان یاد آگیا تھا، پھر اُنہیں شدید غصہ آیا اور اُنہوں نے کنگنا کو تھپڑ مار دیا۔

مزید پڑھیں: کنگنا رناوت کا بالی ووڈ اسٹارز پر طنز، تنقید کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ

کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے پر سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) نے خاتون اہلکار کلویندر کور کو معطل کردیا ہے۔

دوسری جانب اس واقعے پر بالی ووڈ کے نامور اسٹارز نے کنگنا رناوت کی حمایت میں کوئی بیان جاری نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ بالی ووڈ پر شدید برہم ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, کلویندر کور نامی سیکیورٹی اہلکار نے اداکارہ کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ ماضی میں کنگنا رناوت ن, کنگنا رناوت نے کہا کہ کوئی بھی جرم کبھی بھی بغیر کسی وجہ کے نہیں ہوتا لیکن اس
Habib Ur Rehman جون 8, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article واٹس ایپ جلد اسٹیٹس فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے
Next Article فلسطینی صدر کا اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?