News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کارساز حادثے کی ملزمہ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج، منشیات کی دفعات بھی شامل
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > کارساز حادثے کی ملزمہ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج، منشیات کی دفعات بھی شامل
پاکستانتازہ ترین

کارساز حادثے کی ملزمہ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج، منشیات کی دفعات بھی شامل

Published اگست 31, 2024 Tags: Featured ایک اور مقدمہ درج باپ بیٹی کو کچل کر مارنے والی ملزمہ کراچی میں کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے مقدمے میں منشیات کے استعمال کی دفعات بھی درج
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو کچل کر مارنے والی ملزمہ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کارساز حادثے کی ملزمہ کے خلاف ایک اور مقدمہ بہادرآباد تھانے میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ سرکار کی مدعیت میں ملزمہ کی ایم ایل او رپورٹ کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں منشیات کے استعمال کی دفعات بھی درج ہیں، گرفتار ملزمہ کے پیشاب کے نمونوں میں منشیات کی موجودگی کی تصدیق ہوئی تھی۔

کارساز ٹریفک حادثے میں ملوث ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق خاتون کے جسم میں میتھ فیٹامائن کی موجودگی کی تصدیق ہوئی، میتھ فیٹامائن کو عام زبان میں آئس بھی کہا جاتا ہے۔

میڈیکل رپورٹ کے مطابق خاتون کے خون اور یورین کے نمونے حوصل کیےگئے تھے، حادثےکےفوراً بعد جناح اسپتال میں خاتون کے نمونے لیےگئے تھے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل کارساز روڈ پر ٹریفک حادثے کی ذمہ دار خاتون ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں خاتون کے پیشاب کے نمونوں میں آئس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی تھی۔

اس سے قبل خاتون ملزمہ کے خلاف قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ایک اور مقدمہ درج, باپ بیٹی کو کچل کر مارنے والی ملزمہ, کراچی میں کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے, مقدمے میں منشیات کے استعمال کی دفعات بھی درج
Habib Ur Rehman اگست 31, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خلیجی ملک سے پشاور آنیوالے شہری کا منکی پاکس ٹیسٹ مثبت آگیا
Next Article حکومت گریڈ1سے 16کے ملازمین فارغ کر رہی ہے، ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کمیٹیوں سے مستعفی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?