News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بھارتی خاتون دنیا کی سب سے زیادہ 38دانتوں والی خاتون قرار ، گنیز بک میں‌نام درج
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > بھارتی خاتون دنیا کی سب سے زیادہ 38دانتوں والی خاتون قرار ، گنیز بک میں‌نام درج
تازہ تریندلچسپ و عجیب

بھارتی خاتون دنیا کی سب سے زیادہ 38دانتوں والی خاتون قرار ، گنیز بک میں‌نام درج

Published نومبر 21, 2023 Tags: Featured زیادہ دانت والی خاتون کا اعزاز کلپنا بالن نے انوکھا عالمی ریکارڈ بنایا منہ میں 38 دانتوں کا ہونا ہ
Share
SHARE

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی خاتون نے منہ میں سب سے زیادہ دانت ہونے کی وجہ سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام در ج کرالیا۔ویسے تو قدرتی طور پر ہر انسان کے منہ میں 32 دانت ہوتے ہیں جنہیں مکمل دانت سمجھاجاتا ہے لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کے منہ میں 32 سے زیادہ دانت ہوتے ہیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ کلپنا بالن نے انوکھا عالمی ریکارڈ بنایا جس کی وجہ ان کے منہ میں 38 دانتوں کا ہونا ہے اور اس لیے انہیں سب سے زیادہ دانت والی خاتون کا اعزاز حاصل ہے۔

کلپنا کے نچلے جبڑے میں 4 اضافی دانت ہے اور اوپری جبڑے میں 2 دانت ہیں۔

اس سے قبل مردوں کی فہرست میں یہ ریکارڈ کینیڈا کے ایوانو میلون کے پاس ہے جن کے منہ میں 41 دانت گنے گئے تھے۔

اضافی دانتوں کی موجودگی کے لیے طبی اصطلاح ہائپرڈونٹیا یا پولی ڈونٹیا ہے اور دنیا بھر میں ایسے لوگوں کی شرح 3.8 فیصد ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, زیادہ دانت والی خاتون کا اعزاز, کلپنا بالن نے انوکھا عالمی ریکارڈ بنایا, منہ میں 38 دانتوں کا ہونا ہ
Habib Ur Rehman نومبر 21, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شکیرا پرٹیکس فراڈ کیس: لاکھوں یورو جرمانہ ادا کرنےکے لیے تیار
Next Article تمام ممالک اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کردے؛ سعودی ولی عہد

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?