News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بگ بی امیتابھ بچن اپنے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
امیتابھ بچن
News Views > انٹرٹینمنٹ > بگ بی امیتابھ بچن اپنے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی
انٹرٹینمنٹ

بگ بی امیتابھ بچن اپنے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی

Published مارچ 7, 2023 Tags: Featured امیتابھ بچن
Share
SHARE
معروف بھارتی اداکار امیتابھ بچن اپنے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے، جس کی وجہ سے کام روک دیا گیا۔

سپر اسٹار امیتابھ بچن اپنے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگئے، جس کی وجہ سے ان کی پسلی ٹوٹ گئی، جس کی وجہ سے انہیں بہت تکلیف پیش آئی۔

T 4577 – I rest and improve with your prayers

— Amitabh Bachchan (@SrBachchan) March 7, 2023

T 4576 – your prayers are the cure

— Amitabh Bachchan (@SrBachchan) March 7, 2023


امیتابھ بچن کی صحت کے حوالے سے بھارت سمیت پورے دنیا میں ان کے چاہنے والے بے تابی سے انتظار کر رہے تھے، کہ انہوں نے ٹوئٹر کا سہارا لیتے ہوئے بتایا کہ وہ اب کچھ بہتر ہیں، اور ساتھ ہی دعاؤں کی بھی اپیل کی۔

امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ وہ پروجیکٹ کے سیٹ پر حادثے کا شکار ہوگئے اور خود کو شدید زخمی کر لیا ہے۔

T 4574 – Happy to present to you .. the trailer of "Underworld Ka Kabzaa” .. a film produced by my dear friend @anandpandit63 and directed by @rchandru_movies ..

All the best to @nimmaupendra, @NimmaShivanna, @KicchaSudeep & @shriya1109https://t.co/8szKCvvKvf#KabzaaTrailer

— Amitabh Bachchan (@SrBachchan) March 4, 2023


اس سے پہلے امیتابھ بچن نے اپنی نئی آنے والی فلم انڈر ورلڈ کا قبضہ کا ٹریلر بھی ٹوئٹر پر جاری کیا تھا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, امیتابھ بچن
Habib Ur Rehman مارچ 7, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈوگ واٹسن ڈوگ واٹسن اسکاٹ لینڈ کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر
Next Article دیپیکا پڈوکون دیپیکا پڈوکون نے اپنی نئی فلم کیلئے 10 کروڑ سے زیادہ معاوضہ لیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?