News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: عامر خان، راجکمار راؤ اور پترلیکھا کی مدھو منٹینا اور ایرا ترویدی کی مہندی کی تقریب میں شرکت
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
مدھو منٹینا
News Views > انٹرٹینمنٹ > عامر خان، راجکمار راؤ اور پترلیکھا کی مدھو منٹینا اور ایرا ترویدی کی مہندی کی تقریب میں شرکت
انٹرٹینمنٹ

عامر خان، راجکمار راؤ اور پترلیکھا کی مدھو منٹینا اور ایرا ترویدی کی مہندی کی تقریب میں شرکت

Published جون 11, 2023 Tags: Featured عامر خان
Share
SHARE
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی پروڈیوسر مدھو منٹینا آج مصنف اور یوگا انسٹرکٹر ایرا ترویدی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں، مہندی کی تقریب میں عامر خان، راج کمار راؤ، ہریتھک روشن اور دیگرشخصیات نے شرکت کی۔

مدھو منٹینا اور ایرا ترویدیہ کی مہندی کی تقریب گزشتہ روز ہوئی تھی، جس میں بالی ووڈ کی کئی جانی مانی شخصیات نے شرکت کی۔

پاپرازیوں نے عامر خان، راج کمار راؤ، پترلیکھا، نکھل دویدی اور دیگر کو مدھو منٹینا اور ایرا ترویدی کی مہندی کی تقریب میں آتے ہوئے دیکھا۔

تقریب میں داخل ہونے سے قبل عامر خان مسکرائے اور پاپرازیوں کے سامنے پوز دیئے، انہوں نے اس موقع پر ڈینم جینز کے ساتھ زیتون کے سبز رنگ کے مختصر کرتے میں اپنی شکل کو سادہ رکھا۔
View this post on Instagram

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)



راج کمار راؤ اور ان کی اہلیہ پتر لیکھا نے مدھو منٹینا اور ایرا کی مہندی کی تقریب کے لئے پہنچنے پر ایک خوبصورت جوڑا بنایا۔

راج کمار کالے رنگ کی پتلون کے ساتھ چمکتے چاندی کے کرتے میں خوبصورت لگ رہے تھے، جبکہ پترلیکھا نے بھوری اور چاندی سے بنے آستین کے بغیر کرتہ پہنا ہوا تھا، جس کے ساتھ چوڑیدار جوڑا اور جال دوپٹہ تھا، دریں اثنا نکھل دویدی سفید شرٹ اور بیج پینٹ میں نظر آئے۔

مدھو منٹینا اور ایرا ترویدی نے بھی پاپرازی کے لئے پوز دیئے، ایرا سفید اور چمکدار گلابی رنگ کے لہنگے میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں اور وہ اپنی خوبصورت مہندی دکھاتی نظر آئیں۔
View this post on Instagram

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)



مدھو منٹینا اور ایرا ترویدی آج ایک فائیو اسٹار پراپرٹی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے، عامر خان، ہریتھک روشن اور دیگر مشہور شخصیات کو شادی میں مدعو کیا گیا ہے۔

مدھو منٹینا نے اس سے قبل فیشن ڈیزائنر مسابا گپتا سے شادی کی تھی اور 2019 میں ان کی طلاق ہو گئی تھی، اب اس کی شادی ستیہ دیپ مشرا سے ہورہی ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, عامر خان
Habib Ur Rehman جون 11, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سنبل اقبال دبئی میں سمبل اقبال کی پرتعیش زندگی کی ایک جھلک
Next Article ایشیا کپ 2023 ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2023 کے مقام کا اعلان کر دیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?