News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: امریکی ٹیلی کام کمپنی اے ٹی اینڈ ٹی کےصارفین کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > امریکی ٹیلی کام کمپنی اے ٹی اینڈ ٹی کےصارفین کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
تازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

امریکی ٹیلی کام کمپنی اے ٹی اینڈ ٹی کےصارفین کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک

Published مارچ 31, 2024 Tags: Featured امریکی ٹیلی کام کمپنی اے ٹی اینڈ ٹی ڈارک ویب صارفین کا ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): امریکی ٹیلی کام کمپنی اے ٹی اینڈ ٹی کے 7 کروڑ سے زائد صارفین کا ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیک ہونے والی معلومات میں صارفین کا سوشل سکیورٹی نمبر، پاس کوڈز، فون نمبر اور پتے شامل ہیں۔

کمپنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حال ہی میں ڈارک ویب پر سامنے آنے والے ایک ڈیٹا سیٹ میں اے ٹی اینڈ ٹی کے 76 لاکھ موجودہ صارفین اور 6 کروڑ 54 لاکھ پرانے صارفین کی معلومات شامل ہیں۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ اب تک کی معلومات کے مطابق چوری شدہ ڈیٹا 2019 یا اس سے قبل کا ہے اور اس میں صارفین کی مالی معلومات اور کالز کی تفصیلات شامل نہیں ہیں۔

امریکی کمپنی کے مطابق اب تک ڈیٹا چوری ہونے کے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے ہیں، سائبر سکیورٹی کے ماہرین کو معاملے کی تحقیقات کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

کمپنی کے ترجمان نے اپیل کی ہے کہ صارفین اپنے اکاؤنٹ کی سرگرمیوں کی سخت نگرانی کریں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, امریکی ٹیلی کام کمپنی اے ٹی اینڈ ٹی, ڈارک ویب, صارفین کا ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک
Habib Ur Rehman مارچ 31, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: پورٹ قاسم میں گٹر میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق
Next Article بابراعظم مسلسل 3ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کی قیادت کرنیوالے پہلے کپتان بن جائیںگے

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?