News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: عالیہ بھٹ کو کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ساتھ ایئر پورٹ لاؤنج میں دیکھا گیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
عالیہ بھٹ
News Views > انٹرٹینمنٹ > عالیہ بھٹ کو کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ساتھ ایئر پورٹ لاؤنج میں دیکھا گیا
انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ کو کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ساتھ ایئر پورٹ لاؤنج میں دیکھا گیا

Published جون 16, 2023
Share
SHARE
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ساؤ پاؤلو میں او ٹی ٹی ایونٹ میں شرکت کے لیے برازیل گئی ہیں، کیونکہ ان کی ہالی ووڈ ڈیبیو فلم ‘ہارٹ آف اسٹون’ او ٹی ٹی پر ریلیز ہونے والی ہے۔

وکی کوشل اور کترینہ کیف کو بھی اسی وقت ہوائی اڈے پر دیکھا گیا، جب وہ ایک نامعلوم چھٹی کے مقام کے لئے روانہ ہوئے تھے۔

تاہم، جس چیز نے ناظرین کو حیران اور خوش کیا وہ یہ تھا کہ عالیہ، کترینہ اور وکی کو ممبئی ایئر پورٹ لاؤنج میں گھومتے اور بات چیت کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

Katrina, vicky and Alia her next JLZ costar at Mumbai airport yesterday#katrinakaif #Vickykaushal #AliaBhatt pic.twitter.com/CXurLEzxnv

— myqueenkay (@myqueenkay1) June 15, 2023


سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں عالیہ کو لاؤنج میں داخل ہوتے ہی وکی کوشل کو گلے لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اگلے سین میں عالیہ، کترینہ اور وکی کو ایک میز پر بیٹھ کر ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

عالیہ اسی رنگ کے کارڈیگن میں نظر آرہی ہیں اور ان کے بال پونی ٹیل میں کھینچے ہوئے ہیں جبکہ وکی اور کترینہ نے بھی سیاہ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔

عالیہ بھٹ اور ویک کوشل اس سے قبل میگھنا گلزار کی فلم راضی میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف پریانکا چوپڑا جونس کے ساتھ فلم ‘جی لے زارا’ میں جلوہ گر ہوں گی۔

عالیہ بھٹ اب کرن جوہر کی فلم ‘راکی اور رانی کی کہانی’ میں نظر آئیں گی۔ جبکہ وکی میگھنا گلزار کی سیم بہادر میں نظر آئیں گے۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman جون 16, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شلپا شیٹی شلپا شیٹھی کی جوہو رہائش گاہ سے چوری کے الزام میں دو افراد گرفتار
Next Article کرینہ کپور کرشمہ کپور نے کرینا کپور کے ساتھ سوشل میڈیا پر سیلفی شیئر کردی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?