News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: عالیہ بھٹ بیٹی کے ساتھ رنبیر کپور کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
عالیہ بھٹ ,رنبیر کپور
News Views > انٹرٹینمنٹ > عالیہ بھٹ بیٹی کے ساتھ رنبیر کپور کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئی
انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ بیٹی کے ساتھ رنبیر کپور کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئی

Published فروری 18, 2023 Tags: Featured عالیہ بھٹ
Share
SHARE
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی ننھی منھی سی بچی راہا کے ساتھ اپنے شوہر رنبیر کپور کا ممبئی ہوائی اڈے پر استقبال کیا۔

عالیہ بھٹ رنبیر کپور کا استقبال کرنے کے لیے ممبئی ہوائی اڈے پر روانہ ہوئیں، اداکار اپنی آنے والی فلم، تو جھوٹی میں مکار کی تشہیر کے لئے دہلی میں تھے، عالیہ کے ساتھ ان کی بیٹی راہا بھی تھیں۔
View this post on Instagram

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)



عالیہ بھٹ نے اپنے شوہر رنبیر کپور کو ممبئی ائیرپورٹ سے اٹھایا اور پیار سے ان کے بال ٹھیک کیے۔

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ہاں 6 نومبر 2022 کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جوڑا ماں اور والد کے طور پر اپنی زندگی کے نئے مرحلے سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔

عالیہ اور رنبیر 14 اپریل 2022 کو شادی کے بندھن میں بندھنے سے پہلے پانچ سال تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے تھے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, عالیہ بھٹ
Habib Ur Rehman فروری 18, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article Heeramandi Movie سوناکشی سنہا اور منیشا کوئرالہ کی فلم ہیرا منڈی رلیز کے لیے تیار
Next Article اکشے کمار، اجے دیوگن اکشے کمار اور اجے دیوگن نے مداحوں کو مہا شیوراتری کی مبارکباد دی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?