News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پاکستان کو 2023 ورلڈ کپ جتوانے میں 2 اسپنر بالر اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، احمد شہزاد
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
احمد شہزاد
News Views > کھیل > پاکستان کو 2023 ورلڈ کپ جتوانے میں 2 اسپنر بالر اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، احمد شہزاد
کھیل

پاکستان کو 2023 ورلڈ کپ جتوانے میں 2 اسپنر بالر اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، احمد شہزاد

Published جون 19, 2023 Tags: Featured احمد شہزاد
Share
SHARE
احمد شہزاد نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ دو اسپنرز اسامہ میر اور ابرار احمد 2023 میں بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستان کو دیگر ٹیموں پر نمایاں برتری دلا سکتے ہیں۔

احمد شہزاد کے مشاہدات بھارت کے حالات پر مرکوز ہیں، جہاں اکثر بیٹنگ کے لیے سازگار پچوں کا سامنا ہوتا ہے۔

احمد شہزاد کے مطابق اسامہ کی ایک انوکھی خصوصیت ہے جو انہیں دیگر اسپنرز سے ممتاز کرتی ہے، ان کا قد، یہ جسمانی فائدہ میر کو پچوں سے اضافی باؤنس نکالنے کے قابل بناتا ہے، جو بھارتی کنڈیشنز میں انتہائی مؤثر ثابت ہوسکتا ہے۔

احمد شہزاد نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ کھلاڑی ہیں جو مجھے ذاتی طور پر پسند ہیں، اسامہ میر ان میں سے ایک ہیں، بھارت میں جہاں بیٹنگ کے لیے سازگار پچز ہیں وہاں ہم نے دیکھا ہے کہ ان کا قد اتنا بلند ہے جس سے انہیں باؤنس حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے جو دیگر اسپنرز نہیں کر سکتے لہٰذا اسامہ موثر ثابت ہوسکتے ہیں۔

اسامہ میر اس وقت جاری ٹی 20 بلاسٹ میں ووسٹرشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں، اور انہوں نے 5 میچوں میں 10.2 کی اوسط اور 6.1 کے اکانومی ریٹ سے 12 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

اس کے علاوہ احمد شہزاد نے ابرار احمد کی ‘پراسرار باؤلر’ کی صلاحیت پر بھی زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر ابرار احمد کی بات کی جائے تو وہ پراسرار باؤلر ہے، یہ دونوں باؤلرز بھارتی کنڈیشنز میں پاکستانی ٹیم کو برتری دے سکتے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, احمد شہزاد
Habib Ur Rehman جون 19, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رنویر سنگھ کرن دیول کی شادی تقریب میں رنویر سنگھ اوردپیکا پڈوکون کے رقص کی ویڈیوز وائرل
Next Article پاکستان کرکٹ ٹیم پاکستان کی کرکٹ بھارت سے بہت بہتر ہے، جاوید میانداد

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?