News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: افغانستان؛ شدید برفباری،لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 25 افراد جاں بحق
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > افغانستان؛ شدید برفباری،لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 25 افراد جاں بحق
تازہ تریندنیا

افغانستان؛ شدید برفباری،لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 25 افراد جاں بحق

Published فروری 20, 2024 Tags: Featured افغانستان میں بارشوں اور برفباری بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی نورستان اور پنجشیر زیادہ متاثر
Share
SHARE

کابل (ویب ڈیسک): افغانستان میں مسلسل ہونے والی بارشوں اور برفباری نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی اور معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بارشوں اور برفباری سے افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان اور پنجشیر سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں اور یہ علاقے ملک کے دیگر حصوں سے کٹ کر رہ گئے۔

طالبان حکام نے بتایا کہ صوبے نورستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 20 مکانات تباہ ہو گئے اور ملبے میں 50 کے قریب افراد دبے ہوئے ہیں جب کہ خراب موسم کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

امدادی کاموں کے دوران ملبے سے 25 لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ 8 افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے 3 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

ملبے تلے اب بھی کئی افراد دبے ہوئے ہیں جن کی تلاش کے لیے امدادی کام کو مسلسل برفباری کے باعث رکنا پڑا ہے۔

یاد رہے کہ اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغانستان کے اثاثے منجمد ہیں جب کہ عالمی اداروں نے فنڈنگ بھی روک دی ہے جس کے باعث ناگہانی آفات سے نمٹنے کے لیے درکار مشینری اور افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, افغانستان میں بارشوں اور برفباری, بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی, نورستان اور پنجشیر زیادہ متاثر
Habib Ur Rehman فروری 20, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پرویز خٹک کی پارٹی خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار، تمام نامزد خواتین مستعفی
Next Article بھارتی ٹی وی کےنامور اداکار رتوراج سنگھ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?