News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: اداکار وجے دیورکونڈا کی رشمیکا مندانا سے منگنی کی تردید
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > اداکار وجے دیورکونڈا کی رشمیکا مندانا سے منگنی کی تردید
انٹرٹینمنٹ

اداکار وجے دیورکونڈا کی رشمیکا مندانا سے منگنی کی تردید

Published جنوری 19, 2024 Tags: Featured اداکارہ رشمیکا مندانا تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار منگنی کی خبروں کی تردید وجے دیوراکونڈا
Share
SHARE

نئی دہلی (شوبز ڈیسک): تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار وجے دیوراکونڈا نے اپنی اور اداکارہ رشمیکا مندانا کی منگنی کی خبروں کی تردید کردی۔گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا رواں سال فروری کے دوسرے ہفتے میں منگنی کریں گے اور کہا گیا تھا کہ یہ جوڑی بہت جلد اپنی منگنی کا اعلان کرے گی۔اب حال ہی میں وجے دیوراکونڈا نے بھارتی میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے رشمیکا مندانا سے منگنی کی خبروں کی تردید کی۔

وجے دیوراکونڈا نے تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ “میں فروری میں منگنی یا شادی نہیں کر رہا ہوں لیکن مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میڈیا کو میری شادی کروانے کا بہت شوق ہے”۔

اداکار نے مزید کہا کہ “میں ہر سال اپنی شادی سے متعلق افواہیں سُنتا ہوں، میڈیا مجھے پکڑ کر میری شادی کروانے کے چکر میں ہے”۔

واضح رہے کہ وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا نے سال 2018 کی فلم ‘گیتا گووندم’ اور سال 2019 کی فلم ‘ڈیئر کامریڈ’ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔

ان فلموں میں ان دونوں کی جوڑی کو بےحد پسند کیا گیا تھا، مداحوں کا کہنا تھا کہ وہ اصل زندگی میں بھی وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا کو میاں بیوی کے رشتے میں دیکھنا چاہتے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اداکارہ رشمیکا مندانا, تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار, منگنی کی خبروں کی تردید, وجے دیوراکونڈا
Habib Ur Rehman جنوری 19, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بولرز کی بدترین کارکردگی،شاہین کی کپتانی میں کیویز کے ہاتھوں مسلسل چوتھی شکست
Next Article ذکا اشرف مستعفی: شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ہونگے

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?