News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: نفیس جذبوں کی ترجمان شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی گیارویں برسی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
عابدہ اقبال آزاد
News Views > بلاگ > نفیس جذبوں کی ترجمان شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی گیارویں برسی
بلاگ

نفیس جذبوں کی ترجمان شاعرہ عابدہ اقبال آزاد کی گیارویں برسی

Published اپریل 20, 2023
Share
SHARE

فوزیہ جمیل

معر وف شاعرہ و مصنفہ، افسانہ نگار و صحافی، کالم نگار عابدہ اقبال آزاد کی گیارویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ کورونا مثبت کیسز کی بڑھتی ہوئی لہر کے پیش نظر ادبی سرگرمیاں معطل رہنے کے باوجود شائقین ادب اور عابدہ اقبال آزادکے مداحوں کے جانب سے آن لائن نشست اور وبینارکا انعقاد کیا جائے گا۔ جبکہ تنظیم برائے فن اور تخلیق مماثلات اسرار اور حلقہ ارباب ذوق کراچی کے جانب سے بھی بذریعے زوم یادگاری سیشنز منعقد کیے جا رہے ہیں۔
عابدہ اقبال April 20, 2012 کو جہان ادب سے ہمیشہ کے لیئے کوچ کر گئیں۔ ا ن کی بے وقت وفات سے حلقہ ادب ایک منفرد لب و لہجہ کی شاعرہ سے محروم ہو گیا۔ عابدہ اقبال بنگلادیش کے مشہور تاجرغلام ربانی کی بیٹی اور کراچی کے معروف advertising executive اقبال آزاد سیدکی اہلیہ تھیں۔
عابدہ اقبال آزاد نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے مختصرعرسے میں نا صرف اپنی جگہ بنائی بلکہ شاعری اور نثر ی تحریر دونوں ہی میں نئے نسل کی نمائندگی کی۔ شائقین ادب اور مداحوں کے دل میں آج بھی انکی نظمیں اور مضامین تازہ ہیں۔ اس موقع پر اردو ادب کے معروف نقاد اور سینیر صحافی زیب ازکار حسین کا کہنا ہے کہ عابدہ اقبال نے فنی، تخلیقی اور مو ضوعاتی سطح پرجو خدمات سرانجام دیئے ہیں بنیادی نوعیت میں وہ مذاحمتی ہیں اس وجہ سے عابدہ اقبال آزاد ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ انجمن ترقی اردو ادب کے ڈاکٹر جاوید منظر نے کہا کہ عابدہ اقبال آزاد ایک منفرد د لب و لہجہ کی شاعرہ تھیں۔انہوں نے کہا کہ نئی نسل کے لیئے میرا پیغام ہے کہ وہ عابدہ اقبال کی شاعری، نظمیں اور نسری تحریریں پڑھنے سے انہیں اندازہ ہو گا کہ ایسی خوش طریقہ شاعرہ بہت کم ہی ملیں گی جو اردو ادب کے لیئے ایک مثال تھیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک یادگار۔
اردو سکالراور شاعرہ ڈاکٹر نزہت عباسی کا کہنا تھا کی عابدہ اقبال آزاد بہت خوش اخلاق اور ملن سار خاتون تھیں۔انکی شاعری، کالمز اور افسانے انکی خوبصورت شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں۔انہوں نے کہا عابدہ بنیادی نوعیت کی صحافی تھیں اور اسی وجہ سے انکی تحریر بے خو ف اور مذاحمتی تھی۔
مصنفہ کالم نگار نسیم انجم نے کہا عابداقبال آزاد علم ادب کے افق پر وہ ستارہ ہے جو قبل از وقت دوب گیا۔مگر وہ امنے حصے کا کام کر کے اس جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔عابدہ اقبال نے معاشرتی، سماجی، سیاسی اور خاص کر خواتین کے مسائل پر جم کر لکھا۔ عابدہ کی تخلیق میں مذاحمت اور احتجاج نمایاں نظر آتا ہے۔وہ ایک بہترین تخلیقکار تھیں اور اپنے خدمات کے وجہ سے ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
انہونے ڈھاکا سے MBBS کی ڈگری حاصل کی مگر پیشہ وارانہ طور پے اس شعبے کو نہیں اپنا یا بلکہ صحافت کو ترجیح دیا۔ عابدہ زندگی اور انسانیت کی شاعرہ تھیں۔انکی منفرد شاعری کی کتاب — آسمان نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔ عابدہ اقبال اپنی تحریر اور ادبی خدمات کے وجہ سے قارین کے دلوں میں ہمیشہ زندہ ہیں گی۔

You Might Also Like

عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ تحلیل

Habib Ur Rehman اپریل 20, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ہائی کورٹ عید پر گرفتاری کا خدشہ: عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Next Article سپریم کورٹ سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست پر دوبارہ سماعت

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?