News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کراچی بھینس کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > کراچی بھینس کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

کراچی بھینس کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

Published جون 9, 2024 Tags: Featured بھینس کالونی میں ڈکیتی جان سے جانے والے شہریوں کی تعداد 74 ہوگئی مسلح 2 ملزمان آئے بسم اللہ سے لوٹ مار کی موبائل فون چھینا اور گولی مار دی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی سڑکوں پر اسلحہ کے زور پر دندناتے لٹیروں نے ایک اور گھر کا چراغ بجھا دیا اور بھینس کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔مقتول اپنے دوست کے ساتھ گلی میں بیٹھا ہواتھا کہ مسلح 2 ملزمان آئے بسم اللہ سے لوٹ مار کی کوشش کی تو مقتول نے اپنا موبائل فون پھینک دیا جس پر ملزمان نے اسے گولی مار دی اور اس کا موبائل فون بھی لے گئے۔

مقتول کے ساتھ موجود دوست کے پاس آئی فون تھا لیکن ملزمان اسے لوٹے بغیر فرار ہوگئے۔

جناح اسپتال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مقتول بسم اللہ کے والد طالب حسین نے بتایا کہ بیٹا گلی میں بیٹھا موبائل فون پر گیم کھیل رہا تھا ، 2 ڈاکو آئے، بیٹے سے موبائل فون چھینا اور گولی مار دی۔

دوسری جانب پولیس نے دعویٰ کیا کہ واقعہ ڈکیتی میں مزاحمت کا نہیں لگتا ، تحقیقات جاری ہیں۔ کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں جان سے جانے والے شہریوں کی تعداد 74 ہوگئی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بھینس کالونی میں ڈکیتی, جان سے جانے والے شہریوں کی تعداد 74 ہوگئی, مسلح 2 ملزمان آئے بسم اللہ سے لوٹ مار کی, موبائل فون چھینا اور گولی مار دی
Habib Ur Rehman جون 9, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لکی مروت؛ بم دھماکے میں اہلکار جاں بحق، 6افراد زخمی
Next Article مودی نے تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا، تقریب میں 7 ممالک کے سربراہان کی شرکت

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?