News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی پودا گگر سندھ حکومت کیجانب سےتحفظ یافتہ قرار
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی پودا گگر سندھ حکومت کیجانب سےتحفظ یافتہ قرار
پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی پودا گگر سندھ حکومت کیجانب سےتحفظ یافتہ قرار

Published مارچ 27, 2024 Tags: Featured جنگلی پودے گگر کو تحفظ یافتہ قرار حکومت سندھ محکمہ جنگلات و جنگلی حیات معدومیت کے خطرے سے دوچار
Share
SHARE

کراچی (سائنس ڈیسک): حکومت سندھ نے معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی پودے گگر کو تحفظ یافتہ قرار دے دیا۔جنگلی پودے گگر کو تحفظ یافتہ قرار دینے سے متعلق محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے تحت جنگلی پودے گگر کو تحفظ یافتہ قرار دیا گیا ہے، حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف قانونی چارہ جوئی کی جائےگی۔

کنزرویٹر محکمہ جنگلی حیات جاوید مہر نے بتایا کہ گگر صوبے سندھ کا مقامی جنگلی پودا ہے، نایاب پودے کی ٹہنی پر تیز دھار چھری سے زخم لگا کر’گوند’ نکالی جاتی ہے۔

جاوید مہر کے مطابق گوند نکالنے سے کچھ عرصہ میں پودےکی موت واقع ہوتی ہے، گگر سے حاصل گوند کو طبی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, جنگلی پودے گگر کو تحفظ یافتہ قرار, حکومت سندھ, محکمہ جنگلات و جنگلی حیات, معدومیت کے خطرے سے دوچار
Habib Ur Rehman مارچ 27, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس سے کارروائی کا مطالبہ
Next Article بابر حامد کے بعد پی سی بی کے ڈائریکٹر لیگل بلال رضا بھی عہدے سے مستعفی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?