News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: واشنگٹن میں400 فٹ بلندی سے گر کر بچ جانیوالا خوش قسمت نوجوان
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > واشنگٹن میں400 فٹ بلندی سے گر کر بچ جانیوالا خوش قسمت نوجوان
تازہ تریندلچسپ و عجیبدنیا

واشنگٹن میں400 فٹ بلندی سے گر کر بچ جانیوالا خوش قسمت نوجوان

Published مئی 29, 2024 Tags: Featured امریکی ریاست واشنگٹن کی ایک پہاڑی جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے نوجوان 400 فٹ بلندی سے نیچے گر کر بھی زندہ
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): مثل مشہور ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، ایسا ہی کچھ امریکا میں دیکھنے میں آیا جہاں ایک نوجوان 400 فٹ بلندی سے نیچے گر کر بھی زندہ بچ گیا۔امریکی ریاست واشنگٹن کی ایک پہاڑی سے یہ نوجوان نیچے گرا تھا اور کرشماتی طور پر محفوظ رہا، بس معمولی زخمی ہوا۔مقامی پولیس کے مطابق یہ نوجوان اولمپک نیشنل فاریسٹ کے قریب ہائی اسٹیل برج سے نیچے گرا تھا۔

اس 19 سالہ نوجوان کا نام ظاہر نہیں کیا گیا اور پولیس کے مطابق وہ اس پل پر چلتے ہوئے پھسل کر نیچے جا گرا تھا۔اسے بچانے کے لیے امدادی ٹیم نے 2 گھنٹے تک آپریشن کیا اور دوربین کی مدد سے اسے تلاش کیا۔

اس کے بعد ایک فائر فائٹر رسی کے ذریعے برج سے نیچے کھائی میں اترا اور نوجوان کو اوپر لے آیا۔اتنی بلندی سے گر کر بھی نوجوان کو کوئی نقصان نہیں پہنچااور محض ہاتھوں میں معمولی خراشیں آئیں۔

فائر فائٹرز نے اسے قریبی اسپتال منتقل کیا۔

فائر فائٹرز کے مطابق انہوں نے نوجوان کو اسی طریقہ کار کے مطابق گہرائی سے نکالا جو اس مقام سے لاشوں کو نکالنے کے لیے اپنایا جاتا ہے۔انہوں نے نوجوان کو خوش قسمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ برج سے گزرتے ہوئے بہت زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر سال اس برج سے 5 سے 7 افراد نیچے گر جاتے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, امریکی ریاست واشنگٹن کی ایک پہاڑی, جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے, نوجوان 400 فٹ بلندی سے نیچے گر کر بھی زندہ
Habib Ur Rehman مئی 29, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بشری بی بی اور نجم الثاقب آڈیو لیکس کیس: ٹیلی کام کمپنیز کو فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سےروکنے کا حکم
Next Article اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی کے دو مقدمات میں بری کردیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?