News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: برطانیہ میں دوسری جنگ عظیم کا تاریخی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > دنیا > برطانیہ میں دوسری جنگ عظیم کا تاریخی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

برطانیہ میں دوسری جنگ عظیم کا تاریخی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

Published مئی 26, 2024 Tags: Featured برطانوی فضائیہ دوسری جنگِ عظیم میں استعمال یادگار بمبار طیارہ تباہ
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): برطانوی فضائیہ کا دوسری جنگِ عظیم میں استعمال ہونے والا یادگار بمبار طیارہ تباہ معمول کی پرواز کے دوران گرکر تباہ ہوگیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق رائل ائیر فورس کے طیارے میں لگنے والی آگ میں پائلٹ بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ لنکن شائر میں پیش آیا۔

طیارہ ایک میدانی علاقے میں گرا تھا۔ جہاں طیارہ گرا وہاں کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔ ہلاک ہونے والے پائلٹ کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

تاحال طیارہ حادثے کی وجوہات کا بھی تعین نہیں کیا جا سکا تاہم تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔

برطانوی فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں جنگ عظیم دوم کے طیارے کی تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پائلٹ کی شناخت ان کے اہل خانہ کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد ظاہر کی جائے گی۔

واضح رہے برطانوی رائل فورس کے جنگ عظیم کے تاریخی اور قدیم بمبار طیاروں کو محفوظ رکھا گیا ہے۔ ان میں سے چند ایک ہی اڑنے کے قابل رہ گئے ہیں۔ جنھیں تاریخی دن پر ایئرشوز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جب کہ ناکارہ ہوجانے والے طیارے نمائش کے لیے رکھے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, برطانوی فضائیہ, دوسری جنگِ عظیم میں استعمال, یادگار بمبار طیارہ تباہ
Habib Ur Rehman مئی 26, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ پولیس کا مفرور ملزمان کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا فیصلہ
Next Article کل کا مفید آج مضر ہوگیا: مچھلی کے تیل کےسپلیمنٹس امراض قلب کا باعث بن سکتے ہیں،نئی تحقیق

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?