News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: چین میں مقبول ہونے والی ایک متنازع ورزش شہری کی جان لےگئی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > دلچسپ و عجیب > چین میں مقبول ہونے والی ایک متنازع ورزش شہری کی جان لےگئی
دلچسپ و عجیب

چین میں مقبول ہونے والی ایک متنازع ورزش شہری کی جان لےگئی

Published مئی 18, 2024 Tags: Featured اس کی موت ہوگئی چین میں ایک شہری متنازع قسم کی ورزش خود کو ٹھوڑی کے بل لٹکا لیا صرف ٹھوڑی کے سہارے پورے جسم کو ہوا میں معلق کرنا
Share
SHARE

چونگ چنگ (ویب ڈیسک): چین میں ایک شہری متنازع قسم کی ورزش کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا جس میں صرف ٹھوڑی کے سہارے پورے جسم کو ہوا میں معلق کرنا ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک 57 سالہ شہری نے گردن اور ریڑھ کی ہڈی کے درد سے نجات حاصل کرنے کے لیے ایک چمڑے کے حصے پر خود کو ٹھوڑی کے بل لٹکا لیا اور اسی دوران پیش آئے حادثے میں اس کی موت ہوگئی۔

پولیس کے بیان کے مطابق شہری نے ٹھوڑی کے بجائے اپنی گردن رکھی تھی جس کی وجہ سے اس کی گردن جسم کا بوجھ سہار نہیں پائی اور ٹوٹ گئی۔ تاہم دیگر لوگوں کا ماننا ہے کہ شہری نے ٹھوڑی رکھ کر جسم کو ہلانے جلانے میں ضرورت سے زیادہ زور لگایا جس کی وجہ سے گردن ٹوٹی۔

واضح رہے کہ یہ عجیب و غریب مشق گزشتہ دہائی سے چین بھر میں کافی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ اس میں ہوا میں لٹک رہے چمڑے کے پٹے پر ٹھوڑی رکھنا ہوتی ہے اور پورے جسم کو ہوا میں معلق کردینا ہوتا ہے۔ اس ورزش کی ایجاد 2017 کے آس پاس ہوئی تھی جس کا مقصد کمر کے درد کو دور کرنا ہوتا ہے۔

صرف ٹھوڑی کے ذریعے ہوا میں لٹکنا ایک غیرمحفوظ اقدام لگتا ہے تاہم اس کا تجربہ کرنے والے کافی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ گردن اور کمر کے درد کے لیے حیرت انگیز علاج ہے۔ دوسری جانب چین اور دیگر ممالک کے ڈاکٹرز برسوں سے اس متنازع ورزش کے خطرات سے عوام کو خبردار کرتے آرہے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اس کی موت ہوگئی, چین میں ایک شہری متنازع قسم کی ورزش, خود کو ٹھوڑی کے بل لٹکا لیا, صرف ٹھوڑی کے سہارے پورے جسم کو ہوا میں معلق کرنا
Habib Ur Rehman مئی 18, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان
Next Article بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?