News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: جنرل باجوہ ٹی ٹی پی خاندانوں کو پاکستان میں آباد کرنا چاہتے تھے، شیریں مزاری کا دعویٰ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
شیریں مزاری
News Views > پاکستان > جنرل باجوہ ٹی ٹی پی خاندانوں کو پاکستان میں آباد کرنا چاہتے تھے، شیریں مزاری کا دعویٰ
پاکستانتازہ ترین

جنرل باجوہ ٹی ٹی پی خاندانوں کو پاکستان میں آباد کرنا چاہتے تھے، شیریں مزاری کا دعویٰ

Published فروری 18, 2023 Tags: Featured شیریں مزاری کا دعویٰ
Share
SHARE
پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اگست 2021 میں افغان طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ٹی ٹی پی کے ارکان کو ملک میں آباد کرنا چاہتے تھے۔

شیریں مزاری نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ باجوہ نے ایک موقع پر (طالبان کا) معاملہ اٹھایا تھا، جنرل فیض بھی اس وقت موجود تھے کہ ٹی ٹی پی میں پاکستانی شہریت رکھنے والے خاندان موجود ہیں جو ملک واپس آنا چاہتے ہیں۔

اگر وہ آئین کو قبول کرتے ہیں اور ہتھیار ڈال دیتے ہیں، تو کسی قسم کی زآبادکاری کے لئے کچھ کیا جانا چاہئے اور بات چیت کی جانی چاہئے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ایک اجلاس اس لیے طلب کیا گیا، کیونکہ آبادکاری کی تجویز پر پی ٹی آئی کے منتخب ارکان کی جانب سے فوری رد عمل سامنے آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ یہ واضح طور پر فیصلہ کیا گیا تھا کہ مذاکرات شروع کرنے سے پہلے، اتفاق رائے قائم کرنے کے لئے منتخب نمائندوں اور فوج کے درمیان ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی، کیونکہ ہمارے منتخب لوگوں کو بہت سارے تحفظات ہیں۔

شیریں مزاری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا تھا کہ پہلے اتفاق رائے کیا جائے اور پھر ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات شروع کیے جائیں۔

سابق وزیر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب ملک بھر میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور جمعے کی رات کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملہ تازہ ترین واقعہ ہے۔

شارع فیصل میں واقع دفتر میں دہشت گردوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان گھنٹوں تک جاری رہنے والی لڑائی میں 4 افراد شہید اور 16 زخمی ہوگئے جب کہ تینوں دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, شیریں مزاری کا دعویٰ
Habib Ur Rehman فروری 18, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اکشے کمار، اجے دیوگن اکشے کمار اور اجے دیوگن نے مداحوں کو مہا شیوراتری کی مبارکباد دی
Next Article میان نواز شریف نواز شریف کا پرویز الٰہی آڈیو لیکس پر کارروائی کا مطالبہ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?