News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پی ایس ایل 8میں پہلی بار 21غیر ملکی اسٹارکھلاڑی شامل
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
پاکستان سپر لیگ
News Views > کھیل > پی ایس ایل 8میں پہلی بار 21غیر ملکی اسٹارکھلاڑی شامل
کھیل

پی ایس ایل 8میں پہلی بار 21غیر ملکی اسٹارکھلاڑی شامل

Published فروری 1, 2023 Tags: Featured پاکستان سپر لیگ
Share
SHARE

پی ایس ایل8 میں 21غیر ملکی اسٹارز پہلی بار جگمگانے کیلیے تیار ہیں۔

پاکستان سپر لیگ 8کا میلہ سجانے کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں،13فروری کو شروع ہونے والے ایونٹ میں ملتان افتتاحی تقریب سمیت 5میچز کا میزبان ہوگا،کراچی اور لاہور میں 9،9 اور راولپنڈی میں 11 میچز کھیلے جائیں گے۔

لیگ 8 میں 21 غیر ملکی اور 15 مقامی کرکٹرز ڈیبیو کریں گے،انٹرنیشنل کھلاڑی عادل رشید، عقیل حسین، اینڈریو ٹائی ، بھانوکا راجا پکسا، ڈیوین پریٹوریس، فضل الحق فاروقی، گس اٹکنسن، اظہار الحق نوید، جیمز فلر، جمی نیشم، جوش لٹل، کوشل مینڈس، میتھیو ویڈ، نوین الحق، نووان تھشارا، اوڈین اسمتھ ، رچرڈ گلیسن، شین ڈیڈسویل، تبریز شمسی، ٹام کرن اور وانندو ہسارنگا پہلی بار پی ایس ایل میں جلوہ گر ہوں گے۔

مقامی کرکٹرز میں عامر جمال، احسن بھٹی، ایمل خان، عرفات منہاس، حسیب اللہ، حسن نواز، عرفان خان نیازی، مرزا طاہر بیگ ، محمد کرنال زاہد، محمد سرور آفریدی، عمیر بن یوسف ، سعود شکیل، شاویز عرفان، سفیان مقیم اور طیب طاہر لیگ میں انٹری کو یادگار بنانے کا عزم لیے میدان میں اتریں گے۔

انفرادی اہداف کو دیکھا جائے تو بابر اعظم 68 میچز میں 2413 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر ہیں مگر وہ تاحال ایونٹ میں پہلی سنچری نہیں بنا سکے، اس بار خواب پورا کرنے کا اچھا موقع ہوگا۔

کامران اکمل اس بار پی ایس ایل میں شرکت نہیں کررہے مگر 75 میچز میں 1972 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، وکٹ کیپر بیٹر سب سے زیادہ 3 سنچریاں بنانے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں، شرجیل خان2 ، فخر زمان، رائیلی روسو، کیمرون ڈیلپورٹ، کولن انگرام، کرس لین، عثمان خواجہ، ہیری بروک اور جیسن رائے ایک ایک تھری فیگر اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

وہاب ریاض پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے واحد بولر ہیں، پیسر نے77 میچز میں 103 شکار کیے، حسن علی 81، شاہین شاہ آفریدی 70 اور شاداب خان 65 وکٹیں اڑاچکے ہیں۔

کامران اکمل کی غیر موجودگی میں ٹاپ وکٹ کیپر کی نشست محمد رضوان کی منتظر ہے، انھوں نے وکٹوں کے پیچھے 62شکار کیے تھے، رضوان 60 شکارکرچکے ہیں، سرفراز احمد( 43) تیسرے نمبر پر ہیں۔

ایونٹ میں لاہور قلندرز کیلیے اعزاز کا دفاع کرنے والی پہلی ٹیم بننے کا موقع ہوگا، اسلام آباد یونائیٹڈ 3 بار ٹائٹل جیتنے کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرنے کیلیے بے تاب ہے۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی جیت کا تناسب 57.54 سب سے زیادہ ہے، پشاور زلمی54.37 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے،تیسری پوزیشن پر اسلام آباد یونائیٹڈ نے 53.89فیصد میچز میں کامیابی حاصل کی ہے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز( 50.7) چوتھے، لاہور قلندرز(43.75) پانچویں اور کراچی کنگز (41.09) چھٹے نمبر پر ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, پاکستان سپر لیگ
Shafqat Memon فروری 1, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی حکومت کا آئی ایم ایف کے حکم پر سر تسلیم خم،بجلی مزید مہنگی
Next Article اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام:فواد چوہدری کی ضمانت منظور

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?