News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: روس کا یوکرین کےسولیدار پر کنٹرول کا دعویٰ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
وسی پیرا ملٹری فورس ویگنر
News Views > دنیا > روس کا یوکرین کےسولیدار پر کنٹرول کا دعویٰ
دنیا

روس کا یوکرین کےسولیدار پر کنٹرول کا دعویٰ

Published جنوری 12, 2023 Tags: Featured وسی پیرا ملٹری فورس ویگنر
Share
SHARE

روسی پیرا ملٹری فورس ویگنر نے مشرقی یوکرین کے اہم علاقے سولیدار کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ فریقین کے درمیان خطے میں تاحال قبضے کی جنگ جاری ہے۔

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماسکو کی جانب سے پورے ڈونباس خطے پر قبضے کے لیے اس علاقے کا کنٹرول ایک بڑی کامیابی ہوسکتی ہے۔

ڈبلیو ویگنر نے کہا کہ قصبے کے مرکزی علاقے میں تاحال لڑائی جاری ہے جبکہ کیف حکومت نے کہا ہے کہ اس کی فوجیں ڈٹی ہوئی ہیں، اس دوران شہر کے مضافاتی علاقوں سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے اور گولہ باری مسلسل جاری تھی۔

حالیہ مہینوں میں میدان جنگ میں ہونے والی کئی ناکامیوں کے بعد سولیدار میں فتح روس کے لیے علامتی طور پر فوجی اور تجارتی لحاظ سے بہت اہمیت کی حامل ہوگی۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اتحادی ڈبلیو ویگنر کے سربراہ نے کہا کہ ویگنر یونٹس نے سولیدار کے پورے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ شہر کے وسط میں لڑائی جاری ہے۔

کیف حکومت کا اس سے قبل کہنا تھا کہ اس کی فوجیں ڈٹی ہوئی ہیں، یوکرین کی فوج کی جانب سے صبح کے اوقات میں جاری بیان میں سولیدار کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ علاقہ بھی ڈونباس کے ان علاقوں میں شامل ہے جہاں گولہ باری کی گئی۔

روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی آر آئی اے نے کہا کہ ڈبلیو ویگنر نے شدید لڑائی کے بعد سولیدار کی نمک کی کانوں پر قبضہ کر لیا تھا۔

بدھ کے روز یوکرین کے پبلک براڈکاسٹر نے یوکرین کی مشرقی افواج کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے ان دعووں کی تردید کی کہ سولیدار روسی کنٹرول میں ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, وسی پیرا ملٹری فورس ویگنر
Jafar Ali جنوری 12, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی ترقیاتی فنڈ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تیل کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا
Next Article پاک سرزمین پارٹی, مصطفیٰ کمال, فاروق ستار, ایم کیو ایم بہالی کمیٹی مصطفی ٰ کمال اور فاروق ستار کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?