News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کرینہ کپور خان نے بھارتی سینما کی سب سے بڑی فلم سائن کر لی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > کرینہ کپور خان نے بھارتی سینما کی سب سے بڑی فلم سائن کر لی
انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور خان نے بھارتی سینما کی سب سے بڑی فلم سائن کر لی

Published ستمبر 23, 2024 Tags: Featured بھارتی سنیما کی ایک سب سے بڑی فلم سائن فلمی کیریئر کے 25 ویں سال کرینہ کپور خان منفرد کرداروں میں جلوہ گر
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے فلمی کیریئر کے 25 ویں سال میں بھارتی سنیما کی ایک سب سے بڑی فلم سائن کر لی ہے۔اداکارہ نے جون 2000 میں فلم ’رفیوجی‘ سے ڈیبیو کیا تھا اور تب سے اب تک وہ مختلف اور منفرد کرداروں میں جلوہ گر ہوتی رہی ہیں۔مارچ 2024 میں ریلیز ہونے والی فلم ’کریو‘ کی کامیابی کے بعد کرینہ اب ایک نئے اور بڑے پروجیکٹ کا حصہ بننے جا رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، کرینہ کو پچھلے نو مہینوں میں کئی بڑے پین انڈیا پروجیکٹس کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انہوں نے ایک ایسے پروجیکٹ کو ہاں کہا ہے جسے آنے والے دو سالوں کی سب سے بڑی فلموں میں شمار کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ ایک ایسا کردار ہے جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں کیا، یہ فلم ایک معروف اور کامیاب ہدایتکار کی ہے اور کرینہ نے اس کی کہانی سن کر فوری طور پر ہاں کر دی۔

فلم کی شوٹنگ جنوری 2025 میں شروع ہوگی اور اداکارہ نے پورا سال اس پروجیکٹ کے لیے وقف کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ فلم کی ریلیز 2026 میں متوقع ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بھارتی سنیما کی ایک سب سے بڑی فلم سائن, فلمی کیریئر کے 25 ویں سال, کرینہ کپور خان, منفرد کرداروں میں جلوہ گر
Habib Ur Rehman ستمبر 23, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’چین ہمارا امتحان لے رہا ہے،‘ امریکی صدر کی کواڈ اجلاس میں ہاٹ مائک پر گفتگو
Next Article مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?