News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: حکومت ایسا قانون بنائے جس میں بیوی ہر 15 سال بعد شوہر کی نئی شادی کروائے، ورنہ جیل جائے: یاسر نواز
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > حکومت ایسا قانون بنائے جس میں بیوی ہر 15 سال بعد شوہر کی نئی شادی کروائے، ورنہ جیل جائے: یاسر نواز
انٹرٹینمنٹ

حکومت ایسا قانون بنائے جس میں بیوی ہر 15 سال بعد شوہر کی نئی شادی کروائے، ورنہ جیل جائے: یاسر نواز

Published اگست 24, 2024 Tags: Featured اداکار و ہدایت کار یاسر نواز الگ الگ کمروں میں سونے والے میاں بیوی کو مشورہ بیوی ہر 15 سال بعد اپنے شوہر کی نئی شادی کروائے حکومت پاکستان ایسا قانون بنائے ساتھ سوئیں تاکہ آپ کا رشتہ مزید مضبوط ہوجائے
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکار و ہدایت کار یاسر نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان ایسا قانون بنائے جس کے تحت بیوی ہر 15 سال بعد اپنے شوہر کی نئی شادی کروائے۔یاسر نواز نے اہلیہ ندایاسر اور بھائی دانش نواز کے ہمراہ نئے پوڈکاسٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں مانی بطور مہمان شریک تھے۔ شو کے دوران یاسر نواز نے الگ الگ کمروں میں سونے والے میاں بیوی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ’ ایک وقت ایسا آتا ہے کہ بہت سے گھروں میں میاں بیوی الگ سونے لگ جاتے ہیں جوکہ میرے نزدیک غلط ہے، آپ کا شریک حیات چاہے خراٹے لے یا آپ سے لڑے کسی بھی صورت الگ نہ ہو ، ساتھ سوئیں تاکہ آپ کا رشتہ مزید مضبوط ہوجائے‘۔

اس پر دانش اور مانی دونوں نے کبھی کبھی اہلیہ سے الگ سونے کا اعتراف کیا اور دانش نواز نے وضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ ’رات کو ٹی وی دیکھنے کی وجہ سے کبھی کبھی اہلیہ سے الگ سونا پڑجاتا ہے‘۔

اس پر ندایاسر نے دیور دانش کو کہا کہ اگر آپ دوسری شادی کے خواہش مند ہیں تو جان لیں کوئی آپ کو رات کو ٹی وی نہیں دیکھنے دے گا۔

اہلیہ کی گفتگو پر یاسر نواز نے بھائی سے سوال کیا کہ ’دوسری شادی کیوں نہیں ہونی چاہیے؟ میرا تو مطالبہ ہے کہ حکومت ایسا قانون بنائے جس کے تحت بیوی ہر 15 سال بعد اپنے شوہر کی نئی شادی کروائے جو کہ ضروری ہے اور اگر بیوی یہ نہ کروائے تو اس جرم میں بیوی کو جیل ہونی چاہیے‘۔

ندا یاسر نے شوہر کے مطالبے پر ردعمل کا اظہار دیتے ہوئے کہا کہ ’جو گرجتے ہیں وہ برستے ہیں یاسر اپنے ہر انٹرویو میں یہی بات کرتا ہے‘۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اداکار و ہدایت کار یاسر نواز, الگ الگ کمروں میں سونے والے میاں بیوی کو مشورہ, بیوی ہر 15 سال بعد اپنے شوہر کی نئی شادی کروائے, حکومت پاکستان ایسا قانون بنائے, ساتھ سوئیں تاکہ آپ کا رشتہ مزید مضبوط ہوجائے
Habib Ur Rehman اگست 24, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملکی سلامتی اور سکیورٹی اداروں پر حملہ ریڈ لائن ہے جو کراس کریگا قانون حرکت میں آئیگا: اسحاق ڈار
Next Article بھارتی اوپنر شیکھر دھون کا انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?