News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: آئین کو تبدیل کر دیں، بنیادی حقوق اس میں سے نکال دیں، جج کے پی ٹی آئی لاپتہ کارکن کیس میں ریمارکس
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > آئین کو تبدیل کر دیں، بنیادی حقوق اس میں سے نکال دیں، جج کے پی ٹی آئی لاپتہ کارکن کیس میں ریمارکس
پاکستانتازہ ترین

آئین کو تبدیل کر دیں، بنیادی حقوق اس میں سے نکال دیں، جج کے پی ٹی آئی لاپتہ کارکن کیس میں ریمارکس

Published اگست 15, 2024 Tags: Featured آئین کو تبدیل کر دیں بنیادی حقوق اس میں سے نکال دیں پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکن کیس ملک اس طرح نہ چلائیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکن کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ کیا ہم یہ کہیں کہ دنیا یہاں آکر سرمایہ کاری کرے، لوگ مسنگ ہوں گے اور عدالتیں بھی کچھ نہیں کر سکیں گی۔پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکن فیضان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس حسن اورنگزیب نے کی جہاں ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت میں عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل سے مکالمے میں سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئین کو تبدیل کر دیں، بنیادی حقوق اس میں سے نکال دیں، مجھے نہیں معلوم ریاست اس سے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے، آپ اس کی گرفتاری ڈال دیں ہم کچھ نہیں کہیں گے لیکن ملک اس طرح نہ چلائیں۔

جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ وزارت دفاع، وزارت داخلہ، ریاست سب اس سے خوش ہیں؟ سمجھ نہیں آرہی یہ کیا ہو رہا ہے، اس سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ پہلے جس بینچ میں کیس تھا انہوں نے لکھا کہ یہ جبری گمشدگی کا کیس ہے، یہ ظالمانہ عمل ہے، دنیا بھی دیکھ رہی ہے کہ پاکستانی عدالتیں ان کیسز میں کیا کر رہی ہیں۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ یا پھریہ کہیں دنیا یہاں آئے سرمایہ کاری کرے، لوگ مسنگ ہوں گے، عدالتیں بھی کچھ نہیں کرسکیں گی، وفاقی حکومت کا مطلب وزیراعظم اور وفاقی کابینہ ہے اور ذمہ داری آخرکار ایگزیکٹو ہیڈ پر آتی ہے۔

دوران سماعت سرکاری وکیل نے کہا کہ درخواست گزاروں نے صاف ہاتھوں کے ساتھ عدالت کا دروازہ نہیں کھٹکھٹایا، اس پر جسٹس گل حسن نے ریمارکس دیے کہ انہوں نے صاف ہاتھوں سے درخواست دائرنہیں کی تو کیا درخواست خارج کر دیں؟ آپ چاہتے ہیں کہ میں خدمت گزار جج بن جاؤں؟ میں سمجھ نہیں پارہا کہ آپ ہمیں کس طرف لے کرجا رہے ہیں۔

جسٹس حسن اورنگزیب نے کہا کہ حکومت اگر اسے جبری گمشدگی کا کیس کہتی ہے تو دیکھے کہ یہ کس کے کہنے پرہوا، حکومت کو اس معاملے پر اغواکاروں کے ساتھ بیٹھنے کی ضرورت ہے، جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے جواب دیا یہ تو ہمیں نہیں پتہ کہ اغواکار کون ہیں۔

فاضل جج نے کہا کہ ایک ساتھی جج نے سخت آرڈرکیا تو حکومتی پروپیگنڈا مشینوں نے ان کےخلاف پروپیگنڈا شروع کردیا، میں اس کیس میں آرڈر پاس کروں گا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, آئین کو تبدیل کر دیں, بنیادی حقوق اس میں سے نکال دیں, پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکن کیس, ملک اس طرح نہ چلائیں
Habib Ur Rehman اگست 15, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت شدید متاثر
Next Article قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کے ایک اور دور کا آغاز ہوگیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?