News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: گلوکارہ آئمہ کی جدہ میں میوزک نائٹ اور عمرہ ساتھ ساتھ ،تصاویر شیئر کرنے پرمداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > گلوکارہ آئمہ کی جدہ میں میوزک نائٹ اور عمرہ ساتھ ساتھ ،تصاویر شیئر کرنے پرمداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

گلوکارہ آئمہ کی جدہ میں میوزک نائٹ اور عمرہ ساتھ ساتھ ،تصاویر شیئر کرنے پرمداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

Published اگست 4, 2024 Tags: 'جدہ سیزن' کے تحت Featured پاکستان اور انڈونیشیا میوزک نائٹ کا انعقاد پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ سعودی عرب کے شہر جدہ میوزیکل نائٹ
Share
SHARE

جدہ (شوبز ڈیسک): سعودی عرب کے شہر جدہ میں ‘جدہ سیزن’ کے تحت پاکستان اور انڈونیشیا میوزک نائٹ کا انعقاد ہوا جس میں ہزاروں پاکستانیوں نے شرکت کی۔ پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ، بلال سعید، سونو ڈانس گروپ اور انڈونیشیا کی صف اول کی گلوکار ہ لیڈی را را نے پرفارم کیا۔اس کے علاوہ اس میوزیکل نائٹ میں اداکار کاشف خان اور ان کی بیٹی ٹک ٹاکر ربیکا خان نے بھی شرکت کی۔

آئمہ بیگ نے چند دن قبل بیرون ملک روانہ ہونے سے متعلق انسٹاگرام پر اطلاع دی تھی کہ وہ کچھ وقت کے لیے باہر جا رہی ہیں جس پر ان کے ملک چھوڑنے سمیت میوزک سے کنارہ کشی کی افواہیں گردش کرنے لگی تھیں۔بعدازاں گلوکارہ نے بتایا تھا کہ وہ کام کے سلسلے میں پاکستان سے باہر گئی ہیں۔اب ان کی جدہ میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے منعقد کی گئی میوزیکل نائٹ میں پرفارمنس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Jeddah Season – Community & Asian Cultural Concerts (@jeddah_season)

وائرل ہونے والی ان ویڈیوز میں آئمہ بیگ کو اپنے مقبول گانوں پر شاندار پرفارمنس کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جدہ سیزن میوزیکل نائٹ میں آئمہ بیگ نے اپنے گانے کیف و سرور سمیت مست ملنگ اور دیگر گانوں پر پرفارم کیا۔

دوسری جانب آئمہ بیگ نے سعودی عرب میں عمرہ بھی ادا کیا جس کی تصاویر انہوں نے انسٹاگرام کی اسٹوری پر شیئر کیں۔

آئمہ کی تصاویر وائرل ہوئیں تو سوشل میڈیا صارفین نے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: 'جدہ سیزن' کے تحت, Featured, پاکستان اور انڈونیشیا میوزک نائٹ کا انعقاد, پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ, سعودی عرب کے شہر جدہ, میوزیکل نائٹ
Habib Ur Rehman اگست 4, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ایک گھر پر چھاپہ،جعلی دواؤں کی فیکٹری پکڑی گئی، مالک اوردیگر ملزمان گرفتار
Next Article سیاسی منظر نامے سے غائب بلاول بھٹو زرداری آج کل کہاں ہیں؟ بہن نے ویڈیو شیئر کردی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?