News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: حملے کے وقت ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > حملے کے وقت ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپ
تازہ تریندنیا

حملے کے وقت ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپ

Published جولائی 19, 2024 Tags: Featured ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی حملے کے وقت اگر سر نہ ہلاتا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گولیاں ہمارے اوپر سےگزر رہی تھیں
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت اگر سر نہ ہلاتا اور ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار کےلیے ری پبلکن پارٹی کی نامزدگی باضابطہ طور پر قبول کرلی ہے۔ری پبلکن نیشنل کنونشن میں قاتلانہ حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلا خطاب کیا جس دوران انہوں نے کہا کہ حملے کے وقت اگر آخری لمحے پر اپنا سر نہ ہلاتا تو گولی سر پر لگتی تھی اور آج یہاں نہیں ہوتا، مجھے جو گولی لگی اگر ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ گولیاں ہمارے اوپر سےگزر رہی تھیں، اگر میں آخری وقت پرسرنہ ہلاتا تو حملہ آورہدف میں کامیاب ہوجاتا، سیکریٹ سروس نے خود کو خطرے میں ڈال کر مجھے بچایا، میں خدا کے فضل سے آج آپ کے سامنے کھڑا ہوں، حملے کے بعد اپنا دائیاں بازو لہراتے ہوئے فائٹ، فائٹ کا نعرہ لگایا لیکن افسوسناک واقعے میں ایک محب وطن امریکی ماراگیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سنگین واقعے کے بعد آج ہم پہلے سے زیادہ متحد اورپرعزم ہیں، ہم متحد ہیں اور ہمارے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں آسکتی، ہم جھکنے والے نہیں، ڈیموکریٹس امریکا کو متحد کرنا چاہتے ہیں، انہیں متعصبانہ رویہ ترک کرنا ہوگا، ڈیموکریٹ انصاف کے نظام کو ہتھیاربنانااورسیاسی مخالف کو جمہوریت کا دشمن قراردینا بندکرے۔

سابق صدر کا کہنا تھا کہ تمام امریکیوں کےلیے صدارتی انتخاب لڑرہا ہوں ، مل کر ترقی اور آزادی کے نئے دور کا آغاز کریں گے ، میری جیت نصف امریکا کیلئے نہیں ہوگی۔

امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدرزیلنسکی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، ٹرمپ کا وائٹ ہاوس چھوڑنے کے بعد یوکرینی صدرسے یہ پہلا رابطہ ہے۔

یاد رہے کہ 14 جولائی امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی جس سے وہ زخمی ہوگئے اور فائرنگ سے ریلی میں شریک ایک شخص بھی ہلاک ہوا جبکہ حملہ آور کو فوراً ہی مار دیا گیا تھا۔

امریکی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی نے بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والا 20 سال کا مقامی نوجوان تھا جس کی شناخت تھامس میتھیو کروکس کے نام سے ہوئی جو ریاست پینسلوینیا کا ہی رہائشی ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا, تو زندگی جاسکتی تھی, حملے کے وقت اگر سر نہ ہلاتا, سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ, گولیاں ہمارے اوپر سےگزر رہی تھیں
Habib Ur Rehman جولائی 19, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گجرات سے گرفتار
Next Article شوہر سے کوئی صلح نہیں کی، پیرکو خلع فائل کروں گی: عائشہ جہانزیب

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?