News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص انتظامات؛ آئی سی سی کے 2 اہم عہدیدار مستعفیٰ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص انتظامات؛ آئی سی سی کے 2 اہم عہدیدار مستعفیٰ
تازہ ترینکھیل

ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص انتظامات؛ آئی سی سی کے 2 اہم عہدیدار مستعفیٰ

Published جولائی 13, 2024 Tags: Featured آئی سی سی کے دو اہم عہدیدار مستعفیٰ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بد انتظامیوں کئی بورڈز ممبرز نے شکایت بھی درج کروائی میزبان بورڈ کو کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بد انتظامیوں پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے دو اہم عہدیدار مستعفیٰ ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی اور جی ایم مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کلئیر فرلانگ اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں، دونوں عہدیداروں نے 19 جولائی کو ہونے والے اجلاس سے قبل استعفیٰ دیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) عہدیداروں کے مستعفیٰ ہونے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا البتہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ دونوں نے تحقیقات کے مطالبے پر عہدہ چھوڑا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ٹی20 ورلڈکپ کا انعقاد خوشگوار نہیں رہا جبکہ کئی بورڈز ممبرز نے شکایت بھی درج کروائی۔

ایک آئی سی سی ڈائریکٹر پنکج خمجی نے ٹی20 ورلڈکپ کے اوور بجٹنگ پر تحقیقات کا مطالبہ کیا اور اخراجات بڑھنے کے معاملات کا جائزہ لینے اور آڈٹ کرانے کیلئے خط لکھا، جس پر دونوں عہدیداروں نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا۔

ٹی20 ورلڈکپ کے دوران پانی کی طرح پیسہ بہانے اور اخراجات بڑھنے جبکہ آمدنی کم ہونے کا بھی شکوہ کیا گیا ہے، امریکا میزبان ہونے کے باوجود کسی امریکی بورڈ کے عہدیدار کو کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی جبکہ تمام معاملات خود آئی سی سی عہدیداروں نے دیکھے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, آئی سی سی کے دو اہم عہدیدار مستعفیٰ, ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بد انتظامیوں, کئی بورڈز ممبرز نے شکایت بھی درج کروائی, میزبان بورڈ کو کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی
Habib Ur Rehman جولائی 13, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خفیہ ایجنسی کو فون کالز ٹیپ کرنے کا اختیار دینا لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
Next Article 100 سال میں مکمل ڈھانچے کے ساتھ ملنے والاپودے کھانے والا ڈائناسور

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?